@saqi.wrai8s: بوجھ تو اب جا کر بنے ہیں... پہلے تو ہم پسندیدہ ہوا کرتے تھے۔ کبھی ہماری موجودگی سکون ہوا کرتی تھی، آج ہماری خاموشی بھی کسی کو محسوس نہیں ہوتی۔ وقت نے صرف حالات نہیں بدلے، لوگوں کے دل بھی بدل دیے۔ جنہیں ہماری ایک مسکراہٹ عزیز تھی، آج وہی ہمیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بس یہی زندگی کی حقیقت ہے... ضرورت ختم ہو تو اہمیت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ اور کچھ رشتے... محبت سے نہیں، مطلب سے جڑے ہوتے ہیں۔
بوجھ تو اب جا کر بنے ہیں...
پہلے تو ہم پسندیدہ ہوا کرتے تھے۔
کبھی ہماری موجودگی سکون ہوا کرتی تھی،
آج ہماری خاموشی بھی کسی کو محسوس نہیں ہوتی۔
وقت نے صرف حالات نہیں بدلے،
لوگوں کے دل بھی بدل دیے۔
جنہیں ہماری ایک مسکراہٹ عزیز تھی،
آج وہی ہمیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔
بس یہی زندگی کی حقیقت ہے...
ضرورت ختم ہو تو اہمیت بھی ختم ہو جاتی ہے۔
اور کچھ رشتے...
محبت سے نہیں، مطلب سے جڑے ہوتے ہیں
2026-07-19 19:54:17
1
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.