@nfakqawali020: Ham Ne Kisay Ko Yun Mukhtasar Kar Diya . . . #nusratfatehalikhan Qawali Lyrics Status ( Without Music ) ( Vocals Only ) . . #fyp #trending #froyou #foryoupagе
ak alg sa he skoon milta Hy Nusrat sabh ke qawali sun k ♥️♥️♥️
2026-07-18 15:05:21
14
Farhan Ali :
پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر فرق پڑتا ہے۔ زندگی رُک جاتی ہے۔ سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔ اکثر کھانا کھاتے ذہن میں آجائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے۔ لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے۔ ہاتھ کانپتے ہیں۔ بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ دل مر جاتا ہے۔ خود سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ زندگی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔
2026-07-16 03:53:32
54
@Farhan @ahmed :
میری تباہیوں میں تیرا ہی ہاتھ ہے مگر ۔ میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے 🥀❤️🩹
2026-07-16 21:26:22
38
🖤ᴮᴬᴰ•ALi BaDsHah。゚⚔️🚬☠️⚰️ :
ustad ji aapke bad kayamat hai
2026-07-18 14:08:30
7
Fådî ❤️🔥 :
*ایک ایسا سفر بھی کروایا زندگی نے*💔
*جس میں پاؤں نہیں دل تھک گیا میرا*🌙
2026-08-26 20:25:56
5
mirha 💘 :
❤️ye baat such h jb aakhri hichki snta h wo insan to sb kuch dhra reh jata h bs aj baar samna hojay
2026-07-16 08:49:51
11
Muhammad Asim :
wahh ustad
2026-07-17 17:05:22
5
Tanha zohi official :
hyeee line's 💔🥀
2026-08-29 12:27:54
1
Queen 👑 :
ayyyyeee hayyyeee
2026-07-20 02:31:29
5
F4154L1987 :
Whole world's musicians on one side and nusrat on other side🫡
2026-07-19 10:07:53
12
Momin kharal👑 :
**یوں تو بیزار ہوں میں سب سے، مگر**
وہ ایک شخص سب میں کہاں آتا ہے۔😢♥️
2026-08-19 18:14:40
3
Kitcat ❤️🔥 :
چاہتوں کا مان رکھئیے، پچھتاوے کام نہیں آتے۔🙂🥀*
2026-08-01 15:36:25
3
Junaid Raza :
Nusrat ❤️
2026-07-15 10:54:27
9
Mano :
Hayeeee😭😭😭
2026-07-20 08:40:03
15
zobia :
nice
2026-08-20 16:13:11
1
dua :
hayeeeeee
2026-07-16 09:50:00
7
Muhammad Farooq Malik :
زندگی بھر شکوے گلے تھے بھت
وقت اتنا کہاں تھا کہ دھراتے ھم
اک ھچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں
ھم نے قصے کو یوں مختصر کردیا
2026-07-15 20:06:00
8
DR_Salman_Rind🩺💉 :
hyyyy Kiya kehny 💔😞
2026-07-15 16:00:44
5
Azeem Sukhera :
بے قراری ملے گی لٹے گا سکوں
نیند اڑ جائے گی چین چھن جائے گا
اپنا انجام سب ہم کو معلوم تھا
آپ سے دل کا سودا مگر کر لیا
2026-07-26 19:32:09
3
Mohammad Amjad :
:وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے وقت لوٹ کر آتے ہے تو کتنے بدصورت لگتے ہے.۔
2026-08-23 11:40:39
1
zaniab jaffry :
hayy 😭😭
2026-07-21 15:58:55
3
ریحان جان :
ہر آزمائش سزا نہیں ہوتی، بعض آزمائشیں انسان کو اللہ کے زیادہ قریب لانے کے لیے ہوتی ہیں
2026-07-25 14:47:30
4
Ali Rao :
ہم ٹھیک نہیں ہیں لیکن ہم نے اس سب بربادی پر خاموشی کا لبادہ اوڑھنا سیکھ لیا ہے ہم مسکراتے ہیں تاکہ کسی کو پریشان نہ کریں اور اپنی روحوں کے کپکپانے کو ان چہروں کے پیچھے چھپاتے ہیں جنہیں سنبھلنے کی عادت ہو چکی ہے ہم اپنے سینوں میں ایسی جنگیں لیے پھرتے ہیں جن کا شور کوئی نہیں سنتا اور ہم چلتے رہتے ہیں کیونکہ رکنا اب ایسی آسائش بن چکا ہے جو ہمارے پاس نہیں اور یہ کتنا بوجھل ہے کہ انسان مضبوط دکھائی دے جبکہ اس کے اندر کا سب کچھ بکھرنے کے قریب ہو
2026-08-28 05:59:58
2
To see more videos from user @nfakqawali020, please go to the Tikwm
homepage.