@saqi.wrai8s: تباہ ہو چکا ہے میرا ذہنی سکون... سوچوں کچھ بھی، یاد تم ہی آتے ہو۔ ہر خیال تم پر آ کر ٹھہر جاتا ہے۔ ہر خاموشی تمہارا نام لے کر گزر جاتی ہے۔ دل لاکھ سمجھاتا ہوں، مگر یادیں کوئی بات نہیں مانتیں۔ تم شاید بہت آگے نکل چکے ہو، مگر میرا دل آج بھی وہیں رکا ہوا ہے۔ بس ایک تمہاری کمی نے... مجھے خود سے بھی اجنبی بنا دیا ہے۔
وہ شخص ہی میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
جنگ جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
2026-07-20 07:22:09
5
👑👑 :
tabac ker diya hai us ne mera zehan 😭💔💔💔
2026-07-20 12:23:45
2
چشتی🥷💯 :
❤️❤️
2026-07-21 08:23:25
0
kamrangujjer :
🥀👌💞tabha ho chuka ha mera zahni skon
socho kuch b yad tum aty ho
2026-07-20 07:44:33
0
ikhlaq.muhammad08 :
Teray sewa kuch sochnay ko ab raha he nahi !! Ab tu ham sans bi teray dill say letay hein
2026-07-20 13:21:02
0
𝐁𝐀𝐃𝐒𝐇𝐀𝐇..🦅 :
❤️🩹⎯꯭̽↠🥹⎯꯭̽↠💔⎯꯭̽↠😭⎯꯭̽↠🫀⎯꯭̽↠🥺
*دعا کی تھی "وہ مل جائے"...🤲*
*دعا قبول ہوئی... پر وہ اپنا نہ ہوا....🥹*
*❤️🩹♡ BADSHAH ♡°᭄𝆺꯭𝅥⎯꯭̽↠❤️🩹*
2026-07-20 19:10:58
0
Ali Raja :
❤️❤️❤️
2026-07-20 17:37:46
0
Amir Solangi :
👍👍👍
2026-07-20 15:22:08
0
غلام مرتضی راجپوت ٹوڈی :
💔💔💔
2026-07-20 17:28:09
0
Muhammad Qaisar :
👌👌👌
2026-07-20 17:13:55
0
Amir Solangi :
♥️♥️♥️
2026-07-20 15:22:09
0
✨عدنان رحمانی ✨ :
🥺🥺
2026-07-20 17:36:21
0
💔 Alone JANi Channa💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 13:13:13
0
Malik Toheed :
❤️❤️❤️
2026-07-20 13:01:50
0
Bhatte sb :
♥️♥️♥️
2026-07-20 12:48:49
0
≛⃝𝙃𝙖𝙢𝙯𝙖🦅🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 10:10:55
0
Aliasghar tanha :
اور پھر محبت کے حادثے عمر تو نہیں دیکھتے۔۔۔
کبھی یہ کسی کم عمر دل کو زندگی بھر کا دکھ دے جاتے ہیں،
اور کبھی برسوں کے تجربے رکھنے والوں کو بھی اندر سے توڑ دیتے ہیں۔
محبت جب بچھڑنے کا لباس پہن لے تو انسان زندہ تو رہتا ہے،
مگر اس کے اندر کی ساری خوشیاں خاموشی سے مر جاتی ہیں۔
کچھ لوگ صرف چند دنوں کے لیے ملتے ہیں،
لیکن ان کی یادیں پوری عمر کا عذاب بن جاتی ہیں۔
کتنا عجیب ہے نا کہ جس شخص کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے جائیں،
وہی شخص ایک دن یادوں کے قبرستان میں دفن ہو جاتا ہے۔
اب نہ وہ باتیں واپس آتی ہیں،
نہ وہ راتیں، نہ وہ سکون، نہ وہ مسکراہٹیں۔
بس ایک درد ہے جو ہر روز نئے زخم دیتا ہے،
اور ایک نام ہے جو ہر سانس کے ساتھ دل کو چیرتا رہتا ہے۔
بعض جدائیاں انسان سے اس کی ہنسی چھین لیتی ہیں،
اور بعض محبتیں آنکھوں کو عمر بھر کے لیے نم کر دیتی ہیں۔
کاش محبت صرف ملنے کا نام ہوتی،
تو آج اتنے لوگ راتوں کو تکیے بھگو کر نہ سوتے۔
اور پھر محبت کے حادثے عمر تو نہیں دیکھتے،
یہ تو بس دل دیکھتے ہیں۔۔۔
اور جس دل پر گزرتے ہیں اسے عمر بھر رونے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔💔🥀
2026-07-21 04:42:36
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.