@sabakhalid616: اکثر لوگ یہ بھول جاتے ہیں جو انکے لیے ہمیشہ سہارا بنتے ہیں کبھی انکو بھی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے !! #sufikalam #sufism #qawali #growaccount💯 #urdulines🥀🥀
Mein har Roz is time specially apki video ka wait krti ho🤭or jb ap Mera comment like krti ha tb mojhy buht Khushi hoti ha😁is liye me ab roz is liye comment krti ho😊🫶
2026-07-14 15:10:46
2
Nabila Chaudhary :
اللہ جسے مضبوط بناتا ہے، وہ خود بے سہارا ہو کر بھی دوسروں کو سہارا دیتا ہے۔
اصل مضبوطی یہی ہے کہ اپنی تکلیف چھپا کر دوسروں کے لیے آسانی بن جاؤ
2026-07-14 15:06:21
5
꧁༒☬𝓐𝓼𝓲𝓶 𝓳𝓪𝓷𝓳𝓾𝓪☬༒꧂ :
دکھ سہارا ملنے کا نہیں، بلکہ اس احساسِ محرومی کا ہے جو تب پیدا ہوتا ہے جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ جس کے لیے دیوار بنے، اسی نے آپ کی بنیادیں کمزور کیں, وفا اور خلوص اس دور کی نایاب ترین چیزیں ہیں، یہاں ہر کوئی کسی نہ کسی مقصد کے لیے جڑا ہے، جیسے ہی مقصد پورا ہوتا ہے، سہارا دینے والا بے معنی ہو جاتا ہے۔
2026-07-14 15:04:09
2
Naseem Khan Yousafzai :
lines
2026-07-14 18:21:38
0
Imran Khan :
کچھ الوادع زبان سے نہیں ہوتے،
رویے خود بتا دیتے ہیں کہ اب ہم غیر ضروری ہو چکے ہیں۔🙏
2026-07-14 18:33:41
0
Anwaar :
سمجھ سے بڑھ کے کوئی آئینہ نہیں ہوتا،
جو خود کو جان لے، وہ پھر خفا نہیں ہوتا❤️🩹✨
2026-07-14 18:18:44
0
hani✨ :
یہ دنیا حسد سے لبریز ہے۔
پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
مسکرادو۔۔یہ ان کے دل کا سب سے کاری زخم ہوگا۔🥀❤️🩹
2026-07-14 17:33:58
0
چک بیلی کی شہزادی :
سونگھنے کی حِس سے محروم لوگوں کے گرد گلاب مت اگائیں
2026-07-14 17:41:49
0
Shãحïd :
کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے جیسے
اضافی حرف تھے ہم وقت کی کتابوں میں s
2026-07-14 15:27:21
1
Malik Mudasir Ahmad Bohar :
تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا
تو پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا۔
2026-07-14 15:46:59
1
khanbasit7 :
2026-07-14 15:24:54
0
Shãحïd :
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ۔ ہر تعلق مسافرانہ ہے،،
2026-07-14 15:23:58
1
ch shoaib meyo2164 :
اگر اللّه پاک کی ذات کا سہارا نہ ہوتا تو اللّه کی قسم ہما را دل غموں سے پھٹ جاتے اور ہم وقت سے بہت پہلے مر جاتے
2026-07-14 17:56:08
0
Muhammad Musa :
❤️❤️❤️
2026-07-14 18:14:43
0
chouadry Ghazi 1112 :
👍👍👍
2026-07-14 15:31:47
2
bakar :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-14 17:40:06
0
Atiq MUGHAL :
🌸🌸🌸
2026-07-14 16:17:33
2
💗❤️ خان صاحب 💗❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-14 15:34:06
2
jannat :
🥰🥰💖💖💯
2026-07-14 14:59:11
2
it's my time :
💯❤️
2026-07-14 16:02:30
2
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.