@agp_computer: #creatorsearchinsights اگر آپ کے موبائل کی اسٹوریج بار بار فل ہو جاتی ہے تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ اس میں میں نے ایسے آسان طریقے بتائے ہیں جن کی مدد سے آپ غیر ضروری فائلیں، کیش اور فضول ڈیٹا صاف کر کے اپنے فون میں کافی حد تک خالی جگہ حاصل کر سکتے ہیں، جس سے فون پہلے سے بہتر کام کرے گا۔ #foryou #mobile #fyp #capcut