آپ کی بات انمول تحفہ ہے آپ بہت قابل تعریف ہیں میری عمر ستر سال ہے مجھے اب احساس ہوا جب بیوی بھی قضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں آپ کے لئے دعاؤں کے تحفے پیش کرتا ہوں دعاؤں کے پھول آپ کے نام کرتے ہیں آپ کی مسکراہٹ ہمیشہ چہرے پر اسی طرح قائم رہے یہ دعا کرتے ہیں بن جائے آپ کی زندگی نعمتوں سے جنت یہ دعا ہم صبح و شام کرتے ہیں میری دعا ہے کہ تو بن کے مہتاب رہے خدا کرے کہ سلامت تیرا شباب رہے لبوں کے پھول ہمیشہ یونہی مہکتے رہیں تیرے نصیب کے تارے ہمیشہ چمکتے رہیں یہ تیرا حسن مہکتا ہوا گلاب رہے تیرے قریب بھولے سے بھی کوئی نہ غم آئے خدا کرے کہ بن تو مہتاب رہے خدا کرے کہ سلامت تیرا شباب رہے آمین ثم آمین یا رب
2026-07-19 13:23:14
0
liaqatali786 :
🥰💝🤲
2026-07-17 23:35:44
0
Rafqat khan123 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب ایک ویڈیو شاعری محمد رفاقت کے نام کی بنا کر شکریہ
2026-07-18 00:03:37
1
Mateen :
2026-07-18 00:35:26
0
wajid ali :
2026-07-18 15:51:19
0
wajid ali :
2026-07-18 15:50:56
0
wajid ali :
2026-07-18 15:50:34
0
shabbirahmadallah :
2026-07-17 12:49:16
0
user8688212359239 :
🌜❤️U R RIGHT ❤️🌛
2026-07-19 15:13:10
1
shabbirahmadallah :
2026-07-17 12:49:43
0
shabbirahmadallah :
2026-07-17 12:49:08
0
yameenkhan 12314 :
nice 👍
2026-07-14 19:32:35
0
To see more videos from user @aresha_writes5, please go to the Tikwm
homepage.