@sayaahbakht: کیا والدین کے ہاتھوں ٹوٹنے والی اولادوں کے دل جڑنے کے قابل رہتے ہیں؟ #foryoupage #foryou #creatorsearchinsights #fyp

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 15:14:32 GMT
48455
4011
209
216

Music

Download

Comments

imranjuttmad
M Imran :
nhi jor skty
2026-07-20 19:24:52
0
shirkuh7
Shirkuh :
han agr life partner acha mily to.
2026-07-19 05:44:28
0
peacefulheart77
Blessed 🙌 😇 :
ya eak aysa such ha jo koe yaken na kra. but always remember Allah knows everything. ✨
2026-07-19 16:49:26
0
ihsanullah8815
زندگی میں بے بس ہوں میں 🥹 :
اج کل میں اس اذیت سے گزر رہا ہوں 😭
2026-07-16 10:56:47
37
muhammadarhm10
Muhammad arham :
نہیں جو والدین کے ہاتھوں ٹوٹ جاتا ہے وہ کبھی نہیں جڑ سکتا زندہ لاش بند جاتا ہے اوراس رشتے سے گلہ بھی نہیں کر سکتے ماں باپ کا ایک غلط فیصلہ بچے کی پوری زندگی برباد کر دیتا ہے
2026-07-14 16:28:37
63
mahnoorkhan.mahno3
Mahnoorkhan :
Dil toote nhi mar jte hin
2026-07-19 17:23:46
1
_moonaly_
Moon Aly :
:یہ حقیقت ہے جو اب ہو رہا میرے ساتھ اور اب میرے لیے صرف ایک جملہ نہیں رہی بلکہ میری زندگی کا حصہ بن چکی ہے، کیونکہ میں خود اس احساس سے گزر رہا ہوں کہ ہر ماں باپ سکون نہیں دیتے، ہر بہن بھائی محبت نہیں کرتے، اور بعض اوقات اپنا ہی خاندان انسان کے لیے اجنبیوں سے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اب میں نے سیکھ لیا ہے کہ ہر رشتے سے امید وابستہ کرنا ضروری نہیں، بلکہ خود کو مضبوط بنا کر خاموشی سے آگے بڑھنا ہی اصل راستہ ہے۔ 😭
2026-07-17 08:55:08
12
hoori_176
HOORI🖤 :
Depration ke mareez ban gye hu
2026-07-17 09:37:13
9
syedzada1060
Syed Raza Aly :
Kabhi nahi ! Mein zinda misaal hun ! Mein kahin ka nahi raha
2026-07-15 06:21:21
10
glowqueenareeba
Sàrãh S :
:کچھ والدین اولاد کی خوشیاں کھا جاتے ہیں
2026-07-18 02:28:40
5
farazdon007
Āhmēd Fâřâx Mëmön :
کچھ والدین اولاد کی خوشیاں کھا جاتے ہیں
2026-07-17 16:25:55
10
rahamfareed3
Raham khan :
نا کفن کےنا دفن کے رہتے ہیں
2026-07-15 04:00:09
15
arbazhussain971
ارباز حسین :
Jo parents or rishtydaro k hatho toot k sbr krty han us tootny m bht mza hota ha phir insan Allah k Sath connect hojata h phir Kisi pe b trust ni rehta phir Allah behter answered hota ha
2026-07-16 12:04:03
3
muhammadfaizanarain24
🇵🇰 🇲🇾 Ch Faizan Arain🇲🇾 :
میری عمر اس وقت 23 سال ہے لیکن جب سے میں پیدا ہوا اس وقت سے لے کر اور اج تک میں نے اس اذیت کو دیکھا ہے جب میں کسی کی والدین کو ان کی اولاد کے ساتھ پیار کرتے دیکھتا ہوں تم مجھے ایک بات ہی خوشی بھی ہوتی ہے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ ہیں اور ایک بات کا دکھ بھی ہوتا ہے کہ یہ سب میں نے نہیں دیکھا مجھے اس قسم کا پیار نہیں ملا ہوتا کیا ہے والدین کی علیحدگی کے بعد دونوں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جاتے ہیں اپنے اپنے ہمسفر کے ساتھ لیکن وہ جو اولاد پیدا کر جاتے ہیں ان کے لیے زندگی اجیرن بن جاتی ہے وہ ایک زندہ یتیم ہوتے ہیں ان کے زندہ ماں باپ ان کے لیے زندہ ہی مرے ہوئے ہیں بس یہی کہنا ہے مجھے باقی یہ قوم سمجھدار ہے یہ سمجھتی ہے اس درد کو اللہ حافظ
2026-07-17 05:24:02
1
sanataqi529
TAQI KHAN :
ہم نفسیاتی بنتے ہیں بھئی 🥺
2026-07-17 10:30:54
7
umar.duzz1
Umar duzz 1 :
waldeen kbi bury ni hoty bs ye bt Koy Koy samj skta hy
2026-07-19 02:58:45
0
social_butterfly26
🦋🦋🦋 :
بلکل نہیں یہ وہ جگہ ہے جہاں دل ٹوٹنا ہی نہیں چاہیے 😢
2026-07-14 16:06:39
7
uskishezadihome
💔💔no love 💔💔💔😭 :
kuch maa apni zid k age sab kho deti he
2026-07-18 19:07:52
1
zoniii6270
zoniii ✨💅👑 :
🥺نہیں جو والدین کے ہاتھوں ٹوٹ جاتا ہے وہ کبھی نہیں جڑ سکتا زندہ لاش بند جاتا ہے اوراس رشتے سے گلہ بھی نہیں کر سکتے ماں باپ کا ایک غلط فیصلہ بچے کی پوری زندگی برباد کر دیتا ہے
2026-07-17 06:12:05
1
user6629145372510
Muhammad :
Nhi😭
2026-07-14 17:07:21
2
binteshah021
🫀 :
Nhi dil pr nqsh ho jata sb ni bhulta 🥀
2026-07-14 16:53:22
4
rana.sakib59
rana sakib :
never
2026-07-14 17:32:55
4
adilalikhanbaba12345
adilalikhanbaba12345 :
اتنی شدید گرمی میں دو منٹ کے لیے پنکھا بند ہو جائے تو کتنا بے چین ہو جاتے ہیں تو سوچیں ، کتنے مہینوں سے قرآن پاک بند ہے تو ایمان کا کیا حال ہوگا 🥹🤲
2026-07-16 13:37:54
1
jaunelia439
kawish h :
kabhi nhi Kuch bhe ho knhi bhe Chali Jao Kitna bhe pesa ho aram ho kuch bhe par nhi wo aziyt nhi jatex
2026-07-15 13:20:17
3
sharafat.ali5576
🚩ش ر ا ف ت ع ل ی🚩 :
وہ خوش نصیب ہے جس کا باپ کا رویہ اپنی اولاد سے دوستوں جیسا ہے ورنہ فرعون اور ابلیس ابھی بھی زندہ ہے
2026-07-17 11:06:56
1
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About