@pyardijappi: پارٹ 1 میں گزر رہا تھا تو دیکھا کہ چند لوگ زمین پر سخت دھوپ میں بیٹھ کر برف والی کلفی کھا رہے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا: “بھائی، آپ نیچے کیوں بیٹھے ہو؟” جب میں نے سب کا حال پوچھا تو معلوم ہوا کہ ان کے مالک نے تین تین دن سے ان کی مزدوری نہیں دی تھی۔ یہ سن کر دل بہت افسردہ ہو گیا۔#pyardijappi #foryou #viral #foryoupage #viralvideo