@bherth12: NA82 PP71 PMLN لاہور سی اینڈ ڈبلیو آفس تاریخی ورثے کی بحالی کے لیے حکومتِ پنجاب کا عزم ڈی جی آرکیالوجی کی صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کو بریفنگ لاہور سی اینڈ ڈبلیو آفس میں ڈی جی آرکیالوجی نے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کو بھیرہ شہر میں ثقافتی و تاریخی ورثے کی بحالی کے لیے جاری ترقیاتی پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ تمام تاریخی و ثقافتی سائٹس پر بحالی اور مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ منصوبے کو اعلیٰ معیار اور مقررہ وقت کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ بھیرہ شہر کے تاریخی تشخص کو محفوظ رکھا جا سکے اور آنے والی نسلوں تک اس عظیم ورثے کو منتقل کیا جا سکے۔اوزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق تاریخی اور ثقافتی ورثے کی بحالی حکومتِ پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے، اور بھیرہ جیسے قدیم تاریخی شہر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ #fyp #PMLN #MaryamNawazSharif #bherth

Bherth Group 🇵🇰
Bherth Group 🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 15:21:27 GMT
359
33
4
1

Music

Download

Comments

waseemakram.sgd
Waseem Akram :
great job 💞💞💞
2026-07-14 16:06:55
0
nisaarshah7860
Nisaar Shah :
💚💚💚
2026-07-14 15:42:45
0
malikbilal4046
#@بالی پِتھر" :
❤️❤️❤️
2026-07-14 15:27:01
0
qalababbasshah4566
I love you :
♥️♥️♥️
2026-07-15 02:28:33
0
To see more videos from user @bherth12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About