@chaan_putar51: لاڈاں نال پالیاں تیاں کلیاں چڑیاں نئی ہندیا، وقت آن تے او باز وی بن جاندیا نے اپنے بابا جان کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھا تھا، آج اسی ہمت سے اکیلی دنیا کا سامنا کرتی ہوں۔ وہ میرا سایہ تھے، میرا حوصلہ تھے، اُنہوں نے مجھے کبھی بوجھ نہیں سمجھا۔ جب دنیا نے کہا "بیٹیاں، بوجھ ہوتی ہیں"، تب اُنہوں نے کہا "میری بیٹی میری طاقت ہے۔" بابا نے مجھے صرف شہزادی بنا کر نہیں، بلکے ساتھ ایک مضبوط بنا کر پالا ہے۔ تاکہ کل کو کوئی طوفان آئے تو، میں جھکوں نہیں، ڈٹ جاؤں۔ اُن کی آنکھوں میں میرے لیے فخر دیکھ کر، مجھے کسی اور سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں رہتی۔ وہ میرا پہلے ہیرو تھے اور آج بھی میری سب سے بڑی طاقت ہے۔ بابا، آپ نے مجھے صرف پالا نہیں، مجھے اڑنا سکھایا ہے۔ اور جہاں بھی جاؤں، جو بھی بنوں، آپ کی تربیت میرے ساتھ رہے گی۔ بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں، بس دنیا انہیں کمزور سمجھنے کی غلطی کرتی ہے۔ جو بیٹی خود اپنے حصے کی لڑائی لڑنا سیکھ جائے، پھر اسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔ وہ گر کر بھی خود اٹھنا جانتی ہے، کیونکہ اسے رونا نہیں، سنبھلنا سکھایا گیا ہے۔ میں وہ بیٹی ہوں جو آنسو چھپا کر بھی مسکرا سکتی ہے، جو ہار کر بھی ہمت نہیں ہارتی۔ مجھے کسی کے سہارے کی نہیں، اپنے اعتماد کی طاقت پر یقین ہے۔ دنیا نے مجھے دبانے کی بہت کوشش کی، پر ہر بار میں پہلے سے زیادہ مضبوط بن کر نکلی۔ ایک بہادر بیٹی وہ نہیں جو کبھی نہ ڈرے، بلکہ وہ ہے جو ڈر کر بھی آگے بڑھنا جانتی ہے۔ میں کوئی کمزور کہانی نہیں، میں تو خود ایک مثال ہوں۔ جھکنا میرے مزاج میں نہیں، میں وہ بیٹی ہوں جو حالات سے لڑنا جانتی ہے، سمجھوتہ کرنا نہیں۔ لوگ کہتے تھے "لڑکی ہو، سنبھل کر رہو"، میں نے کہا "لڑکی ہوں، اسی لیے سنبھالنا جانتی ہوں۔" نہ مجھے سرٹیفکیٹ کی ضرورت، نہ کسی کی اجازت، میری مرضی، میرا فیصلہ، میری اڑان۔ جو مجھے کمزور سمجھ کر ٹکرائے، وہ خود سنبھلنا بھول جائے۔ میں نازک ضرور ہوں، پر کمزور کبھی نہیں۔ میں شہزادی نہیں، میں سلطنت ہوں۔ میری پہچان میری خاموشی نہیں، میری ہمت ہے۔ اور یہی ہمت مجھے دنیا کی ہر لڑکی سے مختلف بناتی ہے۔💯✨ چن پُتر ❤️‍🩹🕊️ #chaan_putar51 #tiktokteamdontunderreviewmyvide #viewsproblem #foryoupage #fyp

حقیقت پسند لڑکی ❤️‍🩹
حقیقت پسند لڑکی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 15:27:03 GMT
24971
1828
5
103

Music

Download

Comments

itsmanoo664
😢 :
caption plzzz.plzzz
2026-08-12 16:05:11
0
darkangel.1232
★𝐝𝐚𝐫𝐤 𝐚𝐧𝐠𝐞𝐥★🖤 :
caption sisooo🤌
2026-07-14 18:41:45
4
asthestic186
🪽 :
baba bolty beta hamesha dil aur dimagh ki suna logon ki nhi My ideal personality 💗
2026-07-14 17:46:57
7
bintey.hafeez...u
IQRA Hafeez :
🥰🥰🥰
2026-08-11 21:09:17
0
syco8822
SYCÖ🌚🥀 :
😳😳😳
2026-08-12 08:53:58
0
To see more videos from user @chaan_putar51, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About