@rana.m.asghar2: آج ہمارے لیے یہ باعثِ خوشی ہے کہ صدر خدا بخش صاحب، جنرل سیکرٹری شیخ باسط صاحب، ہمارے بہت ہی پیارے بھائی رانا جی ایم صاحب اور ان کے صاحبزادے تشریف لائے اور ہمارا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ ہم نے الیکشن میں ان کی بھرپور سپورٹ کی اور ہر قدم پر ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہے۔ یہ عوام کی محبت، باہمی اعتماد اور ایک سچے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور محبت کا خوبصورت اظہار ہے۔ ہم ہمیشہ عوام کی خدمت اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسی جذبے سے کھڑے رہیں گے۔ ان شاء اللہ۔ #ranaasgharcoachofficial