@pakhtoonist: ایک وقت تھا جب ٹینشن صرف اتنی ہوتی تھی کہ اگر پانی پینے گھر چلا گیا تو امی دوبارہ باہر کھیلنے نہیں جانے دیں گی۔ آج وقت بدل گیا ہے، اب فکر روزگار کی ہے، ذمہ داریوں کی ہے، اپنوں کی ہے، اور مستقبل کی ہے۔ بچپن واقعی زندگی کا سب سےخوبصورت دور تھا، جہاں چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑی لگتی تھیں، مگر اصل زندگی کی پریشانیاں ابھی آنا باقی تھیں۔ کاش کچھ لمحوں کے لیے پھر وہی بچپن لوٹ آئے، جہاں دل بھی ہلکا تھا اور زندگی بھی😔🥲 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio
ایک وقت تھا جب ٹینشن صرف اتنی ہوتی
تھی کہ اگر پانی پینے گھر چلا گیا تو امی دوبارہ
باہر کھیلنے نہیں جانے دیں گی۔ آج وقت
بدل گیا ہے، اب فکر روزگار کی ہے، ذمہ
داریوں کی ہے، اپنوں کی ہے، اور مستقبل
کی ہے۔ بچپن واقعی زندگی کا سب سےخوبصورت دور تھا، جہاں چھوٹی چھوٹی
باتیں بھی بڑی لگتی تھیں، مگر اصل زندگی کی
پریشانیاں ابھی آنا باقی تھیں۔ کاش کچھ
لمحوں کے لیے پھر وہی بچپن لوٹ آئے،
جہاں دل بھی ہلکا تھا اور زندگی بھی۔🥹😔
2026-07-15 09:37:55
2
🌱ᗩᗷᑌ乙ᗩᖇ ᴾᵃᵗʰᵃⁿ 🌱 :
😢
2026-07-15 12:17:05
0
⚡میر ابدال خان 🥀 :
caption????
2026-07-15 09:18:17
0
jamshed 🚩 KHAN :
ror da video ta khpla jore kana reply raka
2026-07-14 17:56:34
0
🇦🇫𝐉 𝐔 𝐍 𝐀 𝐈 𝐃 804 🇧🇫 :
da Kom zey de 🥰
2026-07-15 09:25:42
0
👑ᵇ⁴*_*Abdullah*_*-ᵏʰᵃⁿ-*1̺͆👑 :
Vah qurban da awZ na 🥹
2026-07-14 22:15:26
0
🖤🅰️🅱️Jan👑 :
پلیز کیپشن
2026-07-15 09:26:35
0
ᴍ ᴀ ɴ ɪ ♛ :
Caption plzz
2026-07-14 20:32:49
0
N K 💸🥀 :
Caption Please?
2026-07-14 20:15:09
0
تور۔۔ہلک۔ :
🥹Haye haye
2026-07-14 21:17:54
0
💥SK wazir surrani💥 :
may kai bachpan ki afsos nahi kartha bachan say about thak aisa waqat nahi aya
2026-07-15 05:29:37
0
M.Afnan :
💕💕💕
2026-07-15 13:17:55
0
Junid khan PTI :
🥰🥰🥰
2026-07-15 13:05:39
0
Sulaịman شاہ 🤍⚽️🏆 :
@yasir yasii caption 🥹🥹🥺
2026-07-15 08:49:12
0
شــــــاویس بدری 💫 :
✌️✌️✌️
2026-07-15 08:34:15
0
Usman.khan.Qasab🔥 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰👍👍👍👍👍
2026-07-15 08:13:43
0
❤️جلال حان🥀 :
🥀🥀🥀
2026-07-15 07:56:02
0
𝐌𝐊𝐓 _7★ :
✨
2026-07-14 16:02:37
0
To see more videos from user @pakhtoonist, please go to the Tikwm
homepage.