@saddamkhattak65: اتحاد میں طاقت ہے۔ الحمدللہ، راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہمارے علاقے کے دکانداروں کی مشترکہ تنظیم خٹک یونین کی اہم میٹنگ سرپرستِ اعلیٰ اور صدر کی سربراہی، جبکہ دیگر تمام عہدیداران کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس اجلاس میں تاجروں کو درپیش مسائل، ان کے ممکنہ حل اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ہم عزم کرتے ہیں کہ تمام دکانداروں کے جائز حقوق کے تحفظ، باہمی اتحاد اور مشترکہ مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش جاری رکھیں گے۔ ان شاء اللہ، باہمی مشاورت اور اتفاق کے ذریعے ایک مضبوط، منظم اور کامیاب تاجر برادری کی بنیاد رکھیں گے۔ منجانب: میڈیا سیل، خٹک یونین، راولپنڈی و اسلام آباد صدام حسین (میڈیا کوآرڈینیٹر) @Shafeeq Rehman khattak 164