@haidertoorie2: وفا سیکھنی ہو تو عباسؑ سے سیکھو، صبر سیکھنا ہو تو زینبؑ سے، حلم و بردباری سیکھنی ہو تو حسنؑ سے، عدل سیکھنا ہو تو علیؑ سے، طہارت سیکھنی ہو تو فاطمہؑ سے، اور حق پر ثابت قدم رہنا ہو تو حسینؑ سے سیکھو۔ یہی اہلِ بیتؑ کی تعلیم ہے، یہی ہماری زندگی کا چراغ ہے۔ 🖤 #iran🇮🇷 #viralvideo #foryoupage #rahbar #foryoupage❤️❤️