@hisabedilrehnydo: وہ شخص اور اُس کا خیال ہی اتنا زور آور ہے کہ جیسے مجھ کو مجھ ہی سے چھینتا ہے اُس کی محبت کا تقاضہ تھا کہ میں خود کو اُس پہ وار دوں اور میں نے کر دیا مگر یہ تقاضے رکے کب پھر بھی ۔۔۔ اب اُس کا خیال چاہتا ہے کہ میرے دھیان کی مدھم آنچ ہر وقت اُس کے نام سے جلتی رہے اور میں تو جی جان سے حاضر ہوں وہ ہاتھ بڑھائے اور مجھ سے میرا سب لکھوا لے میں نے کب منع کیا اور یہ سب اِس لیے کہ مجھے اُس سے محبت ہے بِلا غرض، بِلا تکلف، بِلا کسی بھی مفاد کے مجھے اُس سے کچھ بھی تو نہیں چاہیے سوائے " اُس " کے 😁🤭۔۔۔ اَل مختصر وہ شخص سر تا پیر بس محبت ہے عشق ہے ۔ 🥀🎀😌💫 . . . . . . #viral #foryou #nusratfatehalikhan #nfak_lines #nfak