@alif_sy_anmol_7890: اصل کمال یہ نہیں کہ ہم صرف اچھائیاں ہی تلاش کریں، بلکہ یہ ہے کہ ہم خامیوں کو دیکھ کر بھی اپنے رویے کو خوبصورت رکھیں۔ کیونکہ ہر انسان مکمل نہیں ہوتا، مگر جو دوسروں کی کمزوریوں پر پردہ ڈالنا جانتا ہے، وہی اصل میں مضبوط اور خوبصورت کردار کا مالک ہوتا ہے۔ #lines #fypシ゚ #fypシ゚ #fypシ゚ #fypシ゚