@itsalone.804: عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام!!🔥 بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی کردار نہیں انہوں نے آج تک کسی وزیر، ٹکٹ یا سینٹ کی سفارش نہیں کی۔ وہ قید تنہائی میں ہیں اور باہر کسی سے رابطہ بھی نہیں۔ یہ سب صعوبتیں صرف میری اہلیہ ہونے کی وجہ سے برداشت کر رہی ہیں🔥✊🏻#pleaseunfreezemyaccount #growmyaccount✅ #vairal_video #fyp #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗