@offenceregister: Jason Hoodlass Immingham Paedophile Child MOLESTER #JasonHoodlass #Immingham #SEXOFFENDERS #OFFENDERREGISTER

Offender Register
Offender Register
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 14 July 2026 21:00:00 GMT
211
29
3
0

Music

Download

Comments

saramalik7373
Sara Malik737 :
Shame on him
2026-07-14 21:33:32
0
beth.lindo8
Beth Lindo :
lock them up they never learn throw away the key 👏👏👏
2026-07-14 21:16:40
0
rayray284
user2192563569465 :
where are British public no commenting on this British man where are to Tommy's Robinson and kapoor
2026-07-15 03:59:22
0
To see more videos from user @offenceregister, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دادو جیل میں ناحق قید مظلوم پشتونوں کے عظیم رہنما علی وزیر کو آج سخت پولیس پہرے میں ایڈیشنل سیشن جج دادو، سید احسان علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ علی وزیر کو سندھ ہائی کورٹ سرکٹ کورٹ حیدرآباد نے 16 مارچ 2026ء کو رہائی کا حکم دیا تھا، لیکن اسی روز ایس ایس پی سکھر نے سیکڑوں پولیس اہلکاروں اور سادہ لباس میں ملبوس مختلف اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ انہیں مبینہ طور پر غیر قانونی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد علی وزیر کے وکیل، امداد حیدر سولنگی نے ان کی غیر قانونی حراست اور مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف سیشن کورٹ سکھر اور سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں درخواستیں دائر کیں۔ ان درخواستوں کے نتیجے میں علی وزیر کو دورانِ گمشدگی دادو کے اے سیکشن اور بی سیکشن تھانوں میں درج کیے گئے مبینہ جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نوشہروفیروز میں پیش کیا گیا تھا۔ آج انہی مقدمات میں سے ایف آئی آر نمبر 40/2026، جو بی سیکشن تھانہ دادو میں درج کی گئی تھی، کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج دادو، سید احسان علی شاہ کی عدالت میں ہوئی۔ علی وزیر کے وکیل اور سندھ کے سینئر قانون دان امداد حیدر سولنگی کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے سرکاری استغاثہ کے مقدمے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے علی وزیر کو باعزت بری کر دیا۔ علی وزیر کی باعزت بریت انصاف کی فتح اور ان تمام قوتوں کے لیے ایک اہم پیغام ہے جو سیاسی جدوجہد کرنے والوں کو مقدمات اور گرفتاریوں کے ذریعے خاموش کرانا چاہتی ہیں۔

يعد برج المملكة واحدا من أبرز المعالم المعمارية في الرياض، ورمزا حديثا يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز بل أيضًا لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002 وهو مشروع تابع لشركة شركة المملكة القايضو التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. طابقا ، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في الشرق الأوسط، تضميمه الفريد الذي يشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السحاب، وقد صمد ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة، بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية. #fyyyyyyyyyyyyyyyy #اكسبلورexplore #ksa🇸🇦 #محمد_بن_سلمان_فخرنا_وعزنا💚👑🇸🇦 #fyp

About