@mahi_ki_jan_heer: کاش زندگی بھی کبھی ہماری خواہشوں کی بات مان لیتی... تو اس ایک شخص کی ایک جھلک کے لیے ہم سب زخموں کو سب محرومیوں کو سب خساروں کو ہنستے ہوئے قبول کر لیتے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی ساری کائنات کو سنسان کر دیتی ہے، اور وہ مل جائیں تو اپنے اندر کی ویرانی بھی پھول بن کر کھلنے لگتی ہے۔ مگر قسمت اکثر ان ہی چہروں کو سب سے دور رکھتی ہے جن کے ہونے سے ہم ٹھیک ہو سکتے تھے اور ہم بس دل کے کونے میں بیٹھ کر یہی سوچتے رہ جاتے !!!... ہیں کہ کاش وہ ایک بار بس ایک بار مل جاتی #fyp #foryou #viral #viralvideo