شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ❤️🩹
لگتا ہے محبت نے کسی کو نہیں چھوڑا 💔
2026-07-16 18:00:54
7
☆AQsa☆ :
Hayeee🥹🥹🥹
2026-07-15 05:12:21
14
HaDii 👤 :
hyee
2026-07-16 14:15:01
2
اویس کہتے ہیں :
Rameez ❌ Jigar ✅
2026-07-16 08:39:53
3
Daniyal Shah M❤️D❤️A :
میں جہاں ہوں وہاں شور ہی شور ہے جھوٹ ہی جھوٹ ہے ایک دکھاوے کی دنیا جہاں کچھ کسی کا بھی اپنا نہیں خواب ہے تو خریدے ہوئے نیند ہے تو چرائی ہوئی انکھ ہے تو ملائی ہوئی دل کسی سے لگایا ہوا اور قسم ہے تو کھائی ہوئی حاتھ ہیں تو چھڑائے ہوئے لفظ لکھ کر مٹائے ہوئے اشک ہیں تو بہائے ہوئے دن بھی ہے تو بتایا ہوا رات ہے تو گزاری ہوئی سب کے دل میں کوئی ایک تصویر ہے اور وہ بھی کسی اور کے کہنے سے اتاری ہوئی ہر طرف نفرتیں اور جلن اپنے پیاروں سے جھوٹے بچن دوسروں کے خداؤں کا انکار کرنے کی جھوٹی لگن مندروں میں اذاں مسجدوں میں بھجن خالی پن اپنے سینوں میں تم ان دھڑکتے ہوئے پتھروں کو اگر دل کہو تو کہو پر میری معذرت
2026-07-15 18:51:24
2
A D❤️🩹 :
2026-07-17 03:21:24
0
🤍روح پوش🕊️ :
خیر تھا بس... ایک وہم تھا,غلط فہمی تھی، جسے محبت سمجھ بیٹھے,کچھ رشتے صرف سیکھنے کے لیے بنتے ہیں......
2026-07-16 17:33:17
0
ZeShii 💔 😭💔 :
haye❣️❣️❣️❣️❣️
2026-07-15 17:03:21
0
Dàñyãl Råjpër :
Hyeeee
2026-07-17 03:30:12
0
خان صاحب 💔🔥702🚩 :
hayee mamay 🥹🥹😭
2026-07-16 08:36:25
1
Salman :
@سیال_صاحب🦁👑:*کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پالو لوگ تمہیں پا کر بھی تم سے بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں۔۔💯🤎*
2026-07-17 03:58:14
0
Salman :
ufff
2026-07-17 03:58:17
0
♡︎𝑺𝑢𝑏𝒉𝐚𝑛♡︎ :
hyyy 😥
2026-07-15 09:05:36
0
Bilal Kamboh :
kml
2026-07-17 09:31:44
0
Mian Aftab Hussain :
11😔😔😔😔😔😔😔😔
2026-07-15 10:39:05
0
❤️🩹 ٹوٹا ستارہ :
ذلیل کر دیا ہم کو بھی عشق نے اتنا
وگر نہ ہم بھی ایسے رونے والے ہیں
وہ لیلی بھی تو نہیں ہے جو تانے دیتی ہے
نصیب اپنا کے ہم مجنوں ہونے والے ہیں 🥺
2026-07-15 03:41:21
6
Multan Ki Jan :
❤️❤️❤️
2026-07-14 16:40:00
2
To see more videos from user @rameezulhassan..o, please go to the Tikwm
homepage.