جزاک اللہ! ایک چھوٹی سی گزارش ہے: پلیز نماز کی پابندی کریں اور اچھے کاموں کی طرف آئیں۔ میں یہ دعوت اس لیے عام کر رہا ہوں تاکہ ہم سب قیامت کے دن اللہ کے حضور سرخرو ہو سکیں اور مجھے بھی یہ تسلی رہے کہ میں نے اپنے بھائیوں اور بہنوں تک نیکی کا پیغام پہنچایا۔"😥😥😥