@dw_urdu: فوکس ویگن پلانٹ کی ممکنہ بندش، ایک جرمن شہر کا مستقبل داؤ پر جرمنی کے شہر سوِکّاؤ میں فوکس ویگن کے پلانٹ کی ممکنہ بندش کی خبروں نے ہزاروں ملازمین اور مقامی کاروباروں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ اگر یہ فیکٹری بند ہوئی تو اس کے اثرات صرف کارکنوں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ پوری مقامی معیشت متاثر ہو سکتی ہے۔ #dwbusinessbeyond #dwnews #pakistan