میں نے اسے دیکھا،پھر دیکھا اور پھر دیکھا
اور سوچا کہ لاحاصل چیز کتنی دلکش ھوتی ہے 🥺
2026-08-17 07:39:31
330
Mian shoaib ⚠️ :
me write
2026-08-20 19:22:51
0
- ★彡CUTE FOJI彡★𓆪♥✨꯭🫰🏻 :
*پتہ نہیں کس قلم سے لکھی ہے قسمت ہماری...* 💔🥀
*جب بھی تھوڑا سا خوش ہونے لگتے ہیں، تبھی زندگی ایک نیا درد تھما دیتی ہے۔* 🥺
💔`sad foji 😭`
2026-08-17 03:53:16
71
𝙙𝙪𝙖 𝙁𝙖𝙩𝙞𝙢𝙖 :
Koi mojy be set krlooo
2026-08-20 11:04:45
7
💜Jungkook girl 💜 :
ٹھیک ہے 🥀
*میں تجھ کو بھول تو جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے*
*کہ دل ابھی بھی تیرے لوٹ آنے کی دعا کرتا ہے* 💔
2026-08-17 17:16:15
25
@wafajutt73 :
کے دو دن کی زندگی ہے کسی کو ناراض نہ کرنا
اگر مانگے تجھ سے کوئی پیار تو اینکار نہ کرنا
اور اکثر دیکھا ہے باغوں میں لکھا ہوا کے پھول توڑنا منہ ہے
کاش دیلوں پر بی لکھا ہوتا کے دل توڑنا منہ ہے🥺🥺🥹🥹🥹
2026-08-19 14:40:49
6
سزائےعشق 🖤 :
عشق ناکام ہو گیا ۔۔ عشق ناکام ہو گیا
پراسر کلام ہر گیا اک نزر ۔۔کرم کی دل اس کا غلام ہو گیا ❤️🩹🫠
۔۔۔۔۔۔ارد آخری شیر ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ جیتے جی تو مرزا غمنام ہی رہا ۔۔۔کہ جیتے جی تو مرزا غمنام ہی رہا ⚡
مرا تو ہے شہر آس کے نام ہو گیا ❤️🩹🥀🕊️
2026-08-16 18:07:24
8
𝐌𝐑 𝑯𝑨𝑰𝑫𝑬𝑹 ×͜× :
منزل تو وسے بھی موت ہے"🪦
"چلو سفر کا مزہ لیتے ہیں"♠️🙌🏻
2026-08-17 11:39:58
14
🚬Mudasir🚬 :
وہ بھی کیا دردناک رات ہوگی جب اُس کی بارات ہوگی ❤️🩹
کسی غیر کے پاس میری کُل کائنات ہوگی 😭
2026-08-19 18:35:34
5
FUNNY { FBI AleXx ! }😂 :
🥰وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا 😳
🥺 رک تو جاتی مگر امتحان میرے ایمان کا تھا❤️
2026-08-17 07:37:06
5
💜Jungkook girl 💜 :
🥀
*تم سے بچھڑ کر بھی تمہارے ہی رہے*
*یہ وفا نہیں تو اور کیا ہے*
💔
2026-08-18 15:27:58
9
💜Jungkook girl 💜 :
ٹھیک ہے 🥀
*_"کبھی کبھی لگتا ہے تمہیں میری کمی محسوس ہوگی
پھر یاد آتا ہے...
جنہیں فرق پڑتا ہے وہ چھوڑ کر جاتے ہی نہیں"_*
💔
2026-08-17 16:46:03
13
it's Bhatti khushab ala 🔥 :
*ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں آتا 🙅*
*عشق کے مریضو کو آرام نہیں آتا 🫠*
*دل تورنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے 😔*
*ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں آتا 💔 💔 💔*
2026-08-18 08:42:54
43
💗✿ 𝑮𝒖𝒓𝒊𝒚𝒂 ✿💗 :
کہ عشق عشق نہیں عشق ایک کھیل ہے 🤌🏻
ہم عاشقوں کے لیے یہ کالی جیل ہے ❤️🔥🖤
اور اس میں نمبر لینا تو 100💯 لینا جناب 🫀🥀
کیونکہ اس میں 99🥀والا بھی فیل ہے 🙌🏻🥹
2026-08-13 11:02:02
17
Ayesha_Angel°🫰 :
;🦋; میں نے تلاش کیا اس کو اپنے آپ میں ؛🙌
؛🦋؛وہ مجھے ہر جگہ ملا سوائے میرے تقدیر کے۔۔۔۔❤️🩹.
2026-08-17 05:45:23
30
NK ❤️🩹🫠 :
محبت ایک احساس ہے
اپر والی لائن بکواس ہے
2026-08-16 03:44:22
185
👑😎طارق خان جلبانی 🏐👑 :
موت کا پہلا نام 🫵 جاوانی کی غربت 🥹😭
2026-08-18 16:27:31
63
To see more videos from user @mughal_writes95, please go to the Tikwm
homepage.