@haqeeqatpasand11: پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی... ایک دن آیا جب میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں میں وہ چمک نہیں دیکھی جو کبھی اسکے نام سے آتی تھی میں نے سمجھا کہ انتظار بھی ایک سزا ہے، اور میں برسوں سے خود کو سزا دے رہی تھی۔ہر گانا، ہر شعر، ہر سڑک مجھے اسکی یاد دلانے لگی، اور میں نے موسیقی سننا ہی بند کر دی میں نے ہنسنا سیکھ لیا، مگر وہ ہنسی اتنی جعلی تھی کہ خود کو دیکھ کر رونا آ جاتا تھا لوگ پوچھتے تھے "کیا ہوا؟" اور میں مسکرا کر کہتی تھی"کچھ نہیں"، کیونکہ سچ بتانے کے لیے لفظ ختم ہو چکے تھے۔وہ وعدے وہ قسمیں بہت یاد آتی ہیں ۔ پھر میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب کسی پر بھروسہ نہیں کروں گی، کیونکہ بھروسہ سب سے بڑا دھوکہ ہے۔ پھر میں نے اسکا نمبر ڈیلیٹ کر دیا، مگر دل سے وہ نمبر مٹا ہی نہیں۔ دوست کہتے ہیں "آگے بڑھو" اور میں سوچتی ہوں کہ جس کے بغیر سانس نہیں آتی تھی اس کے بغیر کیسے بڑھوں میں نے خود کو مصروف کر لیا، کام میں، لوگوں میں، مگر رات کو تنہائی پھر مجھے ڈھونڈ لیتی تھی۔ مجھے یاد آیا کہ میں نے تمہارے لیے اپنی نیند، اپنی ہنسی، اپنا سکون سب قربان کر دیا تھا۔ بدلے میں مجھے کیا ملا؟ چند یادیں اور ایک عمر بھر کا خلا۔ میں نے خدا سے شکایت کی کہ اگر بچھڑنا ہی تھا تو ملایا ہی کیوں تھا۔ کچھ لوگ زخم دے کر چلے جاتے ہیں اور مرہم لگانا بھی نہیں سکھا تے پھر ہر نئی محبت کی کہانی سن کر دل کانپ جاتا ہے، کہیں پھر سے ٹوٹ نہ جاؤں۔ اب میں نے محبت کا لفظ سن کر نظریں جھکا لیتی ہوں، کیونکہ وہ لفظ اب چبھتا ہے۔ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ قصور میرا تھا ؟ جواب میں صرف خاموشی ملی۔ میں نے پرانے میسجز پڑھے اور ہر لفظ پر دل کے ٹکڑے ہوتے محسوس کیے۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ اب کسی کو اپنی کمزوری نہیں بتاؤں گی کیونکہ دنیا زخموں پر نمک چھڑکتی ہے۔ میں نے شاعری پڑھنا چھوڑ دی، کیونکہ ہر شاعر نے میرا ہی درد لکھا تھا۔ میں نے سوچا کہ شاید میں ہی بری تھی شاید میں ہی محبت نبھا نہیں سکی۔ پھر یاد آیا کہ میں نے تو اپنی آخری سانس تک نبھانے کی قسم کھائی تھی لیکن اس نے توڑ دی میں نے لوگوں سے دور ہونا شروع کر دیا، کیونکہ اب کسی کے قریب جانے سے ڈر لگتا ہے۔ رات کو نیند آتی ہے تو خواب میں وہ آ جاتا ہے، اور صبح آنکھ کھلتی ہے تو حقیقت اور زخم دہرا ہو جاتا ہے۔میں نے خود کو پتھر بنا لیا، تاکہ اب کوئی چیز دل پر اثر نہ کرے۔ محبت کا نام آتے ہی دل کے اندر ایک جنگ چھڑ جاتی ہے، نفرت جیت جاتی ہے۔میں نے سیکھا کہ سب سے مشکل کام بھولنا نہیں ہوتا، سب سے مشکل کام یادوں کے ساتھ جینا ہوتا ہے۔ پھر آج بھی جب کوئی "محبت" کا ذکر کرتا ہے تو میرا دل چیخ کر کہتا ہے، "دور رہو اس لفظ سے"۔ پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی، کیونکہ جس نے جینا سکھایا تھا اسی نے مرنا بھی سکھا دیا۔ #creatoeseatchinsights #unfreezemhaccount🖤

𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝
𝐇𝐚𝐪𝐞𝐞𝐪𝐚𝐭 𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 17:07:41 GMT
23125
1941
47
121

Music

Download

Comments

javeri.....jm265
MZ265 :
caption plz
2026-07-14 18:54:20
2
itx.yaxxi
- ᴄʜɪɴᴋOo 🦋 :
Yar AP inboxe ajaw AP se AIK bat Karni hai account KY bary mai
2026-07-15 03:14:52
2
naseerarham
🦋⍣⃝ARHAM🕊 :
deep words 💖 😢
2026-07-14 18:00:44
0
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
مجھے تو اپنے آپ سے نفرت ہوگی
2026-07-14 17:31:44
12
jerry05601
✨ No Name ✨ :
محبت ایسے شخص سے کرو جو تمہیں دیکھے ایسے کہ جیسے تم دنیا کے اخری انسان ہو😔😔
2026-07-15 06:52:45
1
insh115
(っ◔◡◔)っ𝓲𝓷𝓼𝓱𝓪,🦋 :
🥺:مجھے تو اپنے آپ سے نفرت ہوگی
2026-07-15 05:14:55
2
iamnotfake304
I AM NOT FAKE :
pir mujhe mohabat se nafrat ho gayi mohabat se to Keya is insano se bi nafrat ho gayi aur ab tang a kar is zamane se bi nafrat ho gayi😭😭😭
2026-07-15 04:35:17
1
mehboobali.8720
Mehboob ali :
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں، خاموشی ہوتی ہے۔ کیونکہ آنسو تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے
2026-07-14 19:10:42
2
hoor04771
پھرزندگی شروع ہوئی سگریٹ سے 🚬 :
بھروسہ کھا گیا مجھے 😭
2026-07-15 04:50:32
2
zirwakhan484
ZIRWA😎 KHAN 🤷 :
zabardast 🥰
2026-07-15 05:19:26
1
khamosh_larka06
badnseeb larka 🖤🥀 :
caption plz
2026-07-15 01:22:04
1
lala.muzamil77
Lala Muzamil ❤ :
humare sath bhi mohabat ka hadsa howa
2026-07-15 04:42:38
1
syed73585
Asad Ali :
muhabat k laik nai hoty log
2026-07-15 03:59:39
0
muhammadtayybre
Muhammad tayyab :
@🤍روح پوش🕊️:اب دل اتنا بدل گیا کہ نہ کوئی اُمید باقی رہی ،نہ خوف
2026-07-14 18:14:23
1
user3517366372411
Afridi :
😳😳....... 😭😭
2026-07-15 07:30:00
0
zainkhan56568
🇹🇷🔥 Thor_Zain_🔥🇹🇷 :
پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی...
2026-07-15 07:27:44
0
m_daud27
🥀ہ م د ر د❤️‍🩹 :
تم دل سے اس طرح اُترے ہو کہ اب یہ حال ہے، تم ہی اگر میری زمیں ہو، تو بھی میں قدم نہ رکھوں۔ ہمدرد 😶
2026-07-14 20:29:31
0
muhammadumairsamad2
محمد عمیر صمد 💔 :
or phr muja khud sa nfrat ho gi 💔
2026-07-15 01:48:20
0
____8852
𝗡𝗶𝗴𝗵𝘁𝗺𝗮𝗿𝗲𝘀 :
2026-07-14 18:13:51
0
shan307121
شان مغل :
نہیں ہوتی محبت سے نفرت 🙂 اپنے اعتبار پر اور بھروسے پر دعویٰ پر اور یقیننا خود سے نفرت ہوتی ہے جس سے محبت ہو اس سے نفرت نہیں ہوتی 🫀❤️‍🩹
2026-07-15 02:51:43
0
naseebxgenius
𝘼𝘿𝙃𝙐𝙍𝘼 𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽🥺💔 :
phir mujy Nfrt ho gye Muhabbat say jis din hm istemal howy jis din os ky mu say apny leya Mrny ky alfaaz sony.e Bta ta Keh mRNA kese Kehty hai Laiken bahut koshesh krny ky Baad be hm Mrty nahi. shayed ye drd ye taqleef ta umr rahy ga. Shayed Allah ko Meri Zindagi aise mnzoor HOgi. shayed mujy Mrny nahi Daina mere behno ke Dua HOgi. Kash jaisa mene tummy chaha Kash Kash🥹 Aap mujy chahty 🥹
2026-07-15 04:16:10
0
hussain.channa66
Hussain Ch :
🥰🥰🥰
2026-07-15 07:35:48
0
ranaabdullah7057
ranaabdullah7057 :
😂😂😂
2026-07-15 07:04:36
0
madnandgk04
DGk 🇦🇪❤️‍🩹روح ریزہ 🇵🇰 :
😢
2026-07-15 07:02:57
0
zohaibking1080
(☠️zohaib bhatti☠️) :
🥺
2026-07-14 17:10:24
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About