@nebraskatrucker:

Nebraskatrucker
Nebraskatrucker
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 July 2026 17:19:52 GMT
199
20
2
1

Music

Download

Comments

ne.co.mowerguru2
ne.co.mowerguru2 :
those concrete ties look heavy
2026-07-14 23:31:15
1
To see more videos from user @nebraskatrucker, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

؛ شانگلہ بشام پاور ہاؤس کے قریب سرہ کڑہ کے مقام پر ایک گاڑی بے قابو ہو کر دریائے سندھ (اباسین) میں جا گری۔ اس المناک حاد ث ے میں ڈیوٹی سے گھر واپس جانے والے دو فرض شناس پولیس اہلکار پیر سجاد علی اور سمیع اللہ کوہستانی گاڑی سمیت دریائے سندھ کی تند و تیز لہروں میں بہہ گئے ہیں۔ حاد ث ے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد، ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا گیا، تاہم افس وس کہ دریائے سندھ کے انتہائی تیز بہاؤ، گہرائی اور مشکل جغرافیائی حالات کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور تاحال گاڑی اور ل اش وں کی بازیابی نہ ہونا لواحقین کے لیے کربِ مسلسل اور شدید اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔ یہ شانگلہ کے لیے ایک اور بڑا سانحہ ہے جس نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔ ہم اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ اپنی رحمت کے دروازے کھولے، لواحقین کو اس ناقابلِ تلافی صدمے کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے اور جلد از جلد ان کی ل اش وں کی بازیابی میں غیبی مدد فرمائے۔ تمام اہلیانِ علاقہ سے اپیل ہے کہ اس مشکل گھڑی میں لواحقین کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ آمین۔🥺🤲‼️📥 ..........😥😥😥💔💔@iTS ZAiNoo 🫀 @✰𝕄𝕚𝕒𝕟𝒩𝒶𝒹𝑒𝑒𝓂𝗸𝗵𝗮𝗻❥ @🫀Jawado🥀 @❤️سوات بادشاہ❤️

About