@dark_vibes793: کچھ فاصلے قربتوں سے بہت بہتر ہوتے ہیں کچھ انسان کوئی نیا تعلق بنانے سے اسی لئے معذرت کر لیتے ہیں کیونکہ وہ پہلے تجربے کو دوبارہ دہرا کر اعتبار کر کے مزید شرمندہ نہیں ہونا چاہتے ہاں میں بھی چاہتا ہوں ' ایک رشتے کا بھرم رہ جائے تاکہ زندگی کے آخری ایام میں بھی اپنے خیالوں کی دنیا کا سکون حاصل کرسکوں زندگی میں سارے کارڈز کھیل کر خالی ہاتھ نہیں ہونا چاہیے کچھ بچا کر رکھ لو ایک بھرم ایک خواب ایک احساس #خواہشیں #fypシ゚ #foryoupage
𓆩♡𓆪🖤🖤𓆩♡𓆪
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 17:20:19 GMT
Music
Download
Comments
𝐇𝐚𝐢𝐃𝐞𝐑Writes. :
درد دل میں سمیٹیں گے اور چلے جائیں گے
اک نظر تم کو دیکھیں گے اور چلے جائیں ۔
حیدر ✍️🥺🥺🥺
2026-07-17 16:48:47
6
❣️داستانِ عشق❣️ :
حقیقت
2026-08-07 13:55:02
1
ریاض🙃 jããñ😚F :
right asa hi hona chahiye kiyon ke makafate Amal hona hi hai 🫠🥲
2026-08-05 20:04:24
1
Zee :
ہم سے تو اپنی چیزیں بھی سمیٹی نہ گئی۔۔۔😞
2026-08-06 12:46:04
1
😎Khokh@r🇵🇰❤️🇰🇼 :
💯
2026-07-20 17:23:41
1
" 𝐑𝐢𝐚𝐳 𝐂𝐡𝐢𝐬𝐡𝐭𝐢 " :
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
2026-08-02 01:31:33
1
Sada-e- Meher Jabbar :
اپ نے جو شعر لکھا ہے کیپشن کی ضرورت ہی نہیں تھی 😥
2026-07-15 18:07:19
1
༺ 𝔸𝕃𝕀_𝕊ℍ𝔸ℍ ༻ :
یہ کیا کہ وہ جب چاہیں چھین لیں مجھ کو مجھ سے
کبھی میں بھی تو شخص اپنے لیے تڑپتا دیکھوں۔۔۔🤲
2026-07-17 20:49:32
2
USTAD G 2933 :
کیا غزل ھے
2026-07-14 19:20:01
1
rajpoot $ :
same to you
2026-07-25 15:12:24
0
𝑵𝒂𝒋𝒂𝒇 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 :
ہم جیسے لوگوں کو اگر مایوس کیا جائے تو ہم انتقام نہیں لیتے اپنی چیزیں سمیٹتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🥺
2026-07-29 09:59:59
4
Roshni Rao 06 :
yes
2026-07-14 21:15:05
1
D€£∆U|T€® :
واہ کیا جواب دہتے ہیں آپ 🥰
ہم بھی اسہ طرف چل رہے ہیں 😏
2026-07-17 20:31:51
1
Sada-e- Meher Jabbar :
آللہ اکبر 😥
2026-07-15 18:06:41
1
Roshni Rao 06 :
men khamosh
2026-07-14 21:14:53
1
IMRAN KI DUNIYA 🌍 _ IKD :
😭😭😭
2026-07-15 04:42:41
1
Zoya Zoya dancer :
🥰🥰🥰
2026-07-27 03:24:50
1
Adi Ghum@n :
🥹
2026-07-19 16:05:22
1
mazhar88888 :
🌷
2026-08-01 11:20:13
0
To see more videos from user @dark_vibes793, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.