@m_saddam_sajid: اِسے اُن لوگوں کو متاثر کرنے میں مت گنوائیے جو آپ سے محبت کر سکتے ہیں بلکہ اِسے اُن لوگوں پر خرچ کیجیے جو آپ سے پہلے سے ہی محبت کرتے ہیں۔۔ آپ اچھے ہیں مگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ آپ یہ ہر جگہ ثابت کرنے کے لیے رُکیں۔ زندگی موت کی دستک کا تعاقب ہی تو ہے اور جب تک ہم دستک تک پہنچتے ہیں زندگی ختم ہوجاتی ہے۔۔۔ اِسے خوبصورتی سے گزاریے اور محض اپنے لیے گزاریے، آپ کی زندگی کا دروازہ صرف آپ ہی کے لیے کُھلا تھا اور آپ ہی اِسے دوبارہ کھولیں گے۔۔۔۔ #m_saddam_sajid #foryoupage #viralview1milion #trending #fypviralvideo
کاش کہ ایسا ہو جائے پر ایسا ہو نہیں سکتا گیا وقت اگر لاکھوں کروڑوں دے کر بھی لٹایا جائے تو بندہ لٹا سکتا تھا پر نہیں میرے رب کی قدرت کا قانون ہے ایسا نہیں ہو سکتا ہم صرف سوچ سکتے ہیں اور سسک سکتے ہیں
2026-07-16 10:52:19
0
ahmed :
bht AAlaaa
2026-07-16 15:31:31
0
Humna gondal :
bilkul
2026-07-17 16:34:40
0
noor :
🥰🥰sai
2026-07-18 10:06:20
0
Maria Maria :
rply plz
2026-07-16 10:06:46
0
𝕁𝕦𝕥𝕥𝕕𝕒𝕡𝕦𝕥𝕥𝕒𝕣 :
اچھا ہوا وہ وقت گزر گیا یہ بھی جلدی گزرےاور خاتمہ ایمان پہ ہو اور اپنے گھر جاکے آباد ہوں۔
2026-07-16 16:04:51
0
Muhammad Ali :
کاش وہ وقت
2026-07-15 11:21:09
0
Grey Rock :
❤️❤️❤️
2026-07-16 13:54:08
0
raja :
❤️
2026-07-16 12:41:33
0
Duaa :
😢
2026-07-16 11:34:58
0
Maria Maria :
🥰🥰🥰
2026-07-16 10:05:52
0
sj khan :
🤲🤲❤️❤️❤️
2026-07-15 10:07:29
0
sultanazam875 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 18:02:35
0
AbuzarFarooq01 :
😳😳😳
2026-07-14 17:37:05
0
Faiz Hameed :
❤️❤️❤️
2026-07-14 17:33:26
0
khan :
🥰🥰🥰
2026-07-17 10:22:08
0
To see more videos from user @m_saddam_sajid, please go to the Tikwm
homepage.