@shaggirajput4: سجدوں میں دل لگا لیں اللّٰہ تعالیٰ زندگیوں میں سکون بھر دے گا !!!! کیا بھلا کبھی لوگوں سے بھی سکون ملا ہے ؟؟ نہیں کبھی نہیں 🙁😞!!!#Followformorevideos❤️
سکون تو صرف اللہ کی یاد میں ہے اس کی یاد ہی دلوں کا اطمینان ہے
2026-07-15 00:45:10
33
Adnan Dhani :
appreciate behan 👍
2026-07-15 09:09:24
1
شانی جی.☺️ :
right behan
2026-07-15 08:06:43
3
M saim :
beshak
2026-07-15 09:19:29
1
adnan ali pardesi :
good sister❤️❤️❤️
2026-07-15 05:25:19
3
Sohail khan :
Allah na Sakoon wife m bi Raka ha
nikkah ❤️
2026-07-14 21:46:20
4
AMIR MUGHAL🇵🇰✔️ :
👍 good
2026-07-15 04:15:46
9
Md Hussain :
بے شک سکون الللہ تعالیٰ کے آگے سجدے میں ہے الللہ ایمان والی زندگی دے آمین ثم امین یارب العالمین
2026-07-14 18:13:04
8
Haji Bilal 87536 :
صبح الخیر
2026-07-15 01:11:10
6
syed :
الا بذكر الله تطمئن القلوب.
بیشک
2026-07-15 06:29:59
6
🥰❣️Allah ♥ badshah 🥰 :
بے شک صلی اللہ علیہ والہ وسلم💯💯💯
2026-07-14 19:40:31
11
ابنِ یاسین :
ماشاءاللہ لاحول ولاقوة إلابالله
اللہ آپکو اور آپکے اہل خانہ کو ہمیشہ حاسدوں کے حسد شریر لوگوں کی شر اور شیطان کی شر سے محفوظ رکھے اور دین و دنیا کی تمام بھلاءیاں عطاء کر کے آپکو اپنے اباواجداد کے لیے صدقہ جاریہ بناءے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-07-14 18:06:04
7
Muhammad Sahir Zafar :
🤲🌹
2026-07-15 10:22:15
1
Ghulam Sarwar Paswal :
Sai bat he
2026-07-15 09:17:02
1
Malik Kamran nk :
سبحان اللہ سبحان اللہ🥰 یہ سچ ہے🥰 اللہ اللہ پڑھو اللہ