@mera_ishq_fatima0: سنو دلبر دلنشیں آب حیات روح من عزیز جاں اول تو زمانے میں آپ سا کوئی اور اگرچہ ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے میری جان۔ آپ کے حُسن کے نام روح من خواہشیں خوابِ محبت ہے اتھاہ لیکن زیست کرنے کے لیے اور بھی کچھ لازم ہے مانا سو کام ہیں احباب میں آوازیں ہیں ساری دنیا کے جملے ہیں کئی میلے ہیں اسی عالم میں الجھتے ہوئے ہر منظر سے عزیز ہیں آپ میں ابھرتا ہوا اک عکس آپ کا آپ کا پیکر آپ کی خوشبو آپ کے لہجے کے گلاب آپ کی آواز کے سائے آپ کی چپ کے سراب آپ کی آنکھوں کا مہکتا ہوا مخمور سحر مجھے چونکانے میں ناکام نہیں ہوتا ہے چند لمحوں کے لیے وقت ٹھہر جاتا ہے چند لمحے تو کوئی کام نہیں ہوتا ہے تو یہ سوچا ہے حیات عمر کی اس مہکی شام، روح من ہم بھی لکھیں گے غزل آج آپ کے حُسن کے نام آپ اتنی دلکش ہیں کہ روز آپکا صدقہ اتارنے کا دل چاہتا ہے آپ کی آواز سنتا ہوں تو روح میں سکون کی لرزش پیدا ہوتی ہیں آپ کا چہرہ دیکھتا ہوں تو سارے غم بھول جاتا ہوں دنیا کی کوئی بھی چیز مجھے آپ سے دور نہیں کر سکتی میری دنیا آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہو جاتی ہے ہاں جاناں مجھے آپ سے محبت سے کہیں زیادہ محبت ہے اسد منشاء 🥀