@solitudeseekeerr: Caption 🥹🫠 Repost must🤌 اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچے تو تم سمجھ لینا کہ میں نے کسی کيلے خود کو خاموش کر لیا تھا۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے ،مجبوریاں اور حالات کی تلخیاں بھی۔ مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے۔ یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ ا ب ميرےالفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہے ۔میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ میری وجہ سے تمھاری زندگی میں کوئی خلل نہ پڑے میں نے اپنےلفظوں کا گلا گھونٹ دیا ، کیونکہ تم جن لفظوں کو سننا نہیں چاہتے اُنھیں بار بار بیان کرنا مجھے آپنی محبت کی توہین لگتا ہے ۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے..🥲🙇🏻♂️ #foryou #f #fyp #unfrezzmyaccount
جب سے وہ شخص ہم سے چھینا گیا ہے
تب سے اپنے نصیب پہ توجہ نہیں دی
2026-07-16 18:42:06
11
Lily🦋 :
Caption😢 plzzzz
2026-07-17 22:49:52
2
Munsif Hashmi :
:میرے من پسند شخص تم کہا ہو🥀
اس جہان خراب میں سب سے بڑاقہت 😣
تمہاری عدم دستیابی ہے🍂
2026-07-20 17:47:19
3
A B D :
کسی کو پسند کرنا اور کسی سے نفرت کرنا یہ ہمارے بس میں ہوتا ہے لیکن اس شخص کو بلانا بہت مشکل ہے جو ہمارے دل میں ٹھہر جائیں
2026-07-17 18:01:48
6
⭐️ :
Caption
2026-07-15 18:54:20
1
~Ivory Thoughts 🤍🌝 (◕ᴗ◕✿ :
koi lfz nh Iss pe ye "Mere man Pasand shakhs" ye khud e me buht bare alfaz ha 🙃💔
2026-07-15 22:34:20
4
^LoSt illuSiOn^ :
میں وصل اور ھجر کے دو مرحلوں میں ھوں
بیٹھا ھے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی۔۔۔۔
2026-07-17 19:13:29
4
♛ 𝐻𝑎𝑠س𝑎𝑛 ♛ :
our abe be ho
2026-07-16 07:32:15
1
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ 𝑺𝒂𝒍𝒎𝒂𝒏 :
Tha kabi🥲
2026-07-16 03:45:25
2
MR. 🌹HASSI🌹With🫶JANAN🫶 :
کیا بتاؤ کہتے سمجھاؤ کہ کیا کچھ نہیں کیا اس نے میرے ساتھ 😟😟😟🥺🥺🥺میں بہت تکلیف میں ہو میرے دوست حد سے زیادہ
2026-07-16 21:53:59
2
ReحMan.. خان🫠 :
khan 🖇❤️🩹 , 🌸::مجھے وہ تیسرا شخص بالکل نا پسند تھا،
اور بعد میں پتہ چلا ، تیسرے تھے ہی ہم❤️🩹🫠
2026-07-19 03:41:28
1
💔🫠 :
hmm💔😥
2026-07-15 14:18:05
2
𝐹𝑎𝑖𝑠𝑎𝑙 🖤❤ :
allah ap ko lambi zindgi dayy 🥺
2026-07-17 10:11:00
2
محمد قیس بن وائل ❤️ :
ایک بات تو ہے محبت ادھوری رہ جائے تو یاد بن جاتی ہے انسان اپنے لا حاصل محبوب کو سوچتا ہے اسکی یادوں میں کھو جاتا ہے اس کے ساتھ گزارے لمحے یاد کرتا ہے ایک میٹھی سی یاد میں اسکی یادوں کو محسوس کرتا ہے دعا ہے وہ جہاں بھی رہے خوش رہےMS😭😭😭😭😭
2026-07-18 17:23:09
1
꧁༺𝓼𝓪𝓳𝓳𝓪𝓭༻꧂ :
caption
2026-07-15 15:58:10
2
عبداللہ⚜️ :
caption please....
2026-07-15 19:16:01
0
م ت ی ن 🫀🤍 :
ab koi acha nai lagta 🙂
Allah or us ka ghunah garr Banda bs 🫠
2026-07-20 17:19:27
0
Malik Rafay 💜😈🤬 :
Heart breaking 💔💔moment
2026-07-19 13:34:47
0
丨PROFE丂OR ADV ⚖️ :
ميرے من پسند شخص...!
جا توجئے ميرا صبر لگے 👀
2026-07-21 21:20:13
3
TOM !! :
come back
2026-07-24 02:03:41
0
itz parizad :
جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نہ ہو ۔
بس چاہتا ہوں تم سے میرا سامنا نہ ہو۔
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی۔
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی۔
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو۔
2026-07-25 19:02:32
0
🍁.❤️ :
mare man Pasand insan 💔mara be na rah 💯
2026-07-23 10:19:58
0
To see more videos from user @solitudeseekeerr, please go to the Tikwm
homepage.