پہلے کے زمانوں میں درگاہ جو ہوتی تھی وہ دین کی اور حدیث کی ایک جامعہ درسگاہ ہوتی تھی اور جہاں پر قران پاک کی تعلیم ہوتی تھی حدیث پاک سکھائی جا چکی اور جو درگاہ کے ہوتے تھے فقیر وہ خود درس دیتے تھے لیکن اج کل صرف بس زیارت کرائی جاتی ہے اور صرف عرس بنایا جاتا ہے اس کے علاوہ کسی درگاہ پر دین کی تبلیغ نہیں ہوتی
2026-07-15 16:38:00
14
✨️Qaسim ✨️ :
ہم ہیں جن کے غلام وہ ہیں ہیں الاسلام قمرالدین قمر ملت پہ لاکھوں سلام