*وہ شخص آج بھی دل میں زندہ ہے،*❤️🩹😔
*جسے قسمت نے ہم سے بہت دور کر دیا 💔😭*
2026-07-15 08:45:06
6
🫵 محبت ہار بیٹھا ہوں یار💔😭 :
زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں ۔۔۔ 😭💔
جن میں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ 😩🥀
2026-07-15 04:58:02
4
aamir: :
same here
2026-07-15 13:33:59
2
Ajnabi :
؟؟؟
2026-07-15 09:16:36
3
💖😊ᴹᴼᴴᴰ😊💖 :
افسوس💔😌💔🥲😌😌
2026-07-14 18:37:46
2
卄ɐηïḟ ƨυJɐḷ 💫 :
kaha se lati hai ye sab baate 😔
2026-07-15 05:38:42
2
murshadsarkar016 :
boht takleef Hoti h Sab Kuch kho k
2026-07-15 06:42:46
2
ch dilawar gujjar :
2026-07-14 20:49:45
2
Adnan Adnan 9234 :
wa madam g
2026-07-15 18:12:57
2
TañHài :
be shak Allah ki kasm asa hi hai
2026-07-16 11:28:38
1
🥀Ali, RajpoOt 🔥 :
Apna bhi Kuch asa hi hai
2026-07-14 23:46:59
2
Abrar756 :
تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر؟
کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے..
2026-07-15 16:06:42
2
Hamza💫 :
@ازیت کے دن اکیلے میں گزار کر
آپ کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی💀✨
2026-07-15 17:04:43
2
❤️🩹🥀😐 :
[Sticker]
2026-07-15 13:21:51
2
zulekhaishaq :
or mene bi alhamdolila ab sirf allha
2026-07-15 08:30:05
2
murshadsarkar016 :
b bilkul koi Shaq ni
2026-07-15 06:41:37
2
Manooo🥰 :
hnji
2026-07-17 05:42:16
1
Malik hamza :
hn yar bat to kuch ase he ha
2026-07-16 22:59:58
1
Er. Abdullah Muhammad :
کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جو بظاہر بہت ہنستے ہیں، بہت خوش رہتے ہیں دوسرے لوگ ان کو دیکھ دیکھ کے سوچتے ہیں یا اللہ کاش میری بھی زندگی ایسی ہوتی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا اس انسان کے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہوتی ہیں کتنی آزمائشیں ہوتی ہیں جن کا بوجھ اس کو رات کو سونے نہیں دیتا، کتنے دکھ ہیں جو اس نے کسی سے نہیں کہے، کتنی حقیقتیں ایسی ہیں جن کو جان لینے کے بعد وہ ٹوٹ گیا ہے، کتنے ہی رشتے ایسے ہیں جن کا اصلی چہرہ دیکھنے کے بعد وہ چھوٹ گئے ہیں، زندگی ہر ایک کے لیے بے رحم ہوتی ہے، آزمائشیں ہوتی ہیں، نعمتیں بھی ہوتی ہیں، لیکن کسی بھی شخص کو پرفیکٹ زندگی نہیں ملتی لیکن کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو پرفیکٹ دکھاتے ہیں اور لوگ ان سے حسد کرتے ہیں، ان پر رشک کرتے ہیں، ان کے جیسا بننا چاہتے ہیں، لیکن ان کے اندر کی توڑ پھوڑ، روح کے زخموں سے کوئی واقف نہیں ہوتا، اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی کی بھی ظاہری حالت سے نتیجہ اخذ نہ کرو، اگر لوگوں کا دکھ ان کے دل کی بجائے ان کے ماتھے پر لکھا ہوتا تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پر ترس کھاتے۔🙂💔
2026-07-18 21:54:15
0
Alone 💔😔 :
bilkul 😭😭😭😔😔
2026-07-19 11:42:05
0
Tanveer Ahmad :
just dil ko tasli dany k ly 🥰🥰🥰
2026-07-17 18:39:55
1
ail khan :
say 😂
2026-07-17 00:44:08
0
Nomi Mughal :
میری طرح
2026-07-15 07:15:38
3
To see more videos from user @madamg058, please go to the Tikwm
homepage.