@elaaf_noor: جس دل نے اللہ پر بھروسہ کرنا سیکھ لیا، اُسے لوگوں کی امیدوں کی ضرورت نہیں رہتی۔ رب کی ایک “کُن” برسوں کی محرومی بدل دیتی ہے، اس لیے دعا کبھی مت چھوڑو، کیونکہ تقدیر بدلنے والی ذات صرف اللہ کی ہے✨ #ELAAF_ESSENCE🕊️ #unfreezemyacount #viral #fypシ゚viral #foryoupage
ماشاء اللہ، بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے اس بات کے ایک اہم پہلو پر غور کرنے کی دعوت دی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ بس ایک چھوٹی سی گزارش ہے، اتنے خوبصورت اسلامی موضوع کے ساتھ اگر پس منظر میں انڈین گانوں کی بجائے کوئی ساز کے بغیر اسلامی نعت، تلاوت یا پرسکون اسلامی آڈیو لگا دی جائے تو پیغام کا اثر اور بھی بڑھ جائے گا، اور سننے والوں کے دل پر زیادہ اچھا اثر پڑے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹
2026-07-15 08:32:35
20
Art By Sehrish 🥰 (س) :
Allah is the best Best friend for me 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-15 14:18:27
3
_ Ignore Me _ :
ye song na lagao please 🥺
2026-07-15 06:08:12
8
manahil :
plz pary for me Allah mere husband k dil me mere mohabt dal de insan ka bacha ban ja a
2026-07-15 16:12:48
10
Amalladorani :
unho ne apni nakiyo ka wasta DEA tha isleye Dua kabool hue
2026-07-15 10:35:13
5
novelsreader :
kia ham iskki tasbeeh kia kry
2026-07-15 23:20:28
2
nasba-_-shaheen :
beshakkkkkkk
2026-07-17 09:43:05
0
Hafiz Abdullah :
آمین
2026-07-15 10:22:01
1
Sufi 17 :
in sha Allah Ameen
2026-07-16 18:05:31
1
Zia Irfan Raja :
بیشک
2026-07-15 21:30:07
1
Ayat zeeshan💞 :
🕊:“اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہمارے ہر معاملے میں بھلائی، ہدایت اور درست راستہ آسان فرما۔”
سورۃ الکہف، آیت: 10
2026-07-15 19:27:57
1
Mano Malik :
“اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہمارے ہر معاملے میں بھلائی، ہدایت اور درست راستہ آسان فرما۔”
سورۃ الکہف، آیت: 10
2026-07-16 07:10:18
2
Dawoodbutt :
beshak
2026-07-15 01:41:56
1
محبِ اہلِ بیت ❤️🩹 :
Love you Allah🥰🥰
2026-07-16 06:00:23
0
Mama's girl🎀 :
beshaq
2026-07-15 18:30:11
1
laiba_khan :
mery ps koe Naiki ni phr b 1 tusbeh perker 🤲dua mangte hon qun k Allah ke rehmat Gunah or Naiki ni dekhte wo boht Rehman,Raheem hy🤲🤲🤲🤲🥰💯%
2026-07-15 14:47:08
1
محبِ اہلِ بیت ❤️🩹 :
inshAllah
2026-07-16 06:00:07
0
saba :
رَبَنَا آتِنَا مِن لَدُنْكَرَحْمَةً وَهَيِّئْلَنَا مِنْأَمْرِنَا رَشَدًا
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمیں اپنی خاص رحمت عطا فرما، اور ہمارے اس معاملے میں ہمارے لیے بھلائی، ہدایت اور آسانی کا راستہ پیدا فرما۔
(سورۂ کہف، آیت 10)
مختصر تفسیر: اصحابِ کہف جب اپنی قوم کے شرک اور ظلم سے بچنے کے لیے غار میں پناہ لینے لگے تو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کی۔ انہوں نے اللہ سے اپنی رحمت، حفاظت، ہدایت اور اپنے معاملے میں بہترین انجام مانگا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول فرمائی، انہیں غار میں امن دیا، ان کی حفاظت فرمائی اور انہیں اپنی قدرت کی ایک عظیم نشانی بنا دیا۔
2026-07-16 02:27:21
1
رضوان فخر لاشار :
😘😘😘
2026-07-15 03:59:52
1
malikzahidjavedmalik :
😇😇😇
2026-07-15 15:52:40
1
MiraaL'?🌟 :
♥️♥️♥️
2026-07-15 11:00:18
1
Aqsa Akram :
❤️❤️❤️
2026-07-15 14:46:21
1
To see more videos from user @elaaf_noor, please go to the Tikwm
homepage.