@husan_prst: زندگی میں اگر واقعی کسی انتخاب کا لمحہ آئے تو اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی روح کو سمجھتے ہوں، جنہیں آپ کے ہر رُخ ہر رنگ اور ہر خاموش زبان کی پہچان ہو جن کے سامنے آپ کو خود کو ثابت کرنے سمجھانے یا بدلنے کی ضرورت نہ پڑے، بلکہ آپ جیسے ہیں ویسے ہی قبول کر لیے جائیں ❤️🙂 مجھے پسند ہے وہ لوگ جن سے ملنے کیلئے مجھ بن سنوار کر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی جن سے بات کرتے وقت سوچنا نہ پڑتا ہو جس کو ہر مشکل میں آواز دینا آسان لگتا ہو ہونا چاہیے ایک ایسا انسان جب ہم لوگوں سے دنیا والوں سے تھک ہار کر اس کی چھاؤں میں بیٹھ جائیں تو ہمیں اپنے غم درد ہلکے ہونے لگیں ۔ لیکن آج کل آپ دیکھ لیں اتنے فیلٹر دوسروں سے موبائل لیتے ہیں سوال پہ گاڑی یا رینٹ پہ گاڑی لے لیتے ہیں کہ اس کو میں اچھا لگ جاؤں تو میرے خیال میں یہ حقیقت سے بھاگنے کے مترادف ہے سوشل میڈیا پہ اتنے فلٹر انسان سوچتا ہے کہ بس اسی کو دیکھتے دیکھتے عمر گزار جائی گی لیکن جب ملتے ہیں تو پہچانتے بھی نہیں ہے ایک دوسرے کو دیکھ کر 🫠🤌🏻 خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں اور یہ بات یاد رکھیں جو آپ کو اپنی رنگ سادگی اور اپنی حالت میں چن لے انتحاب کریں تو سمجھ جائیں کہ آپ کھبی اس شخص کے ہاتھوں ضائع نہیں ہوں گے لوگوں کیلئے باعث آسانی بنیں نہ کہ باعث عزیت ہوں انسان ۔ پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻♥️🙌🏻 #husan_prst #trendingsound #1millionaudition #foryoupage #unfrezzmyaccount

حسن پرست 🌼
حسن پرست 🌼
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 18:19:31 GMT
45828
3877
59
1061

Music

Download

Comments

mubasher__khan__200
 K H ム N O 🥀 :
Caption plx
2026-07-15 10:36:50
0
pbl.escbr7
⏤͟͟͞͞★PâbLØ EscØBåR™●┼§»🍾 :
caption
2026-07-15 09:09:43
0
nomipmcpeshawar
Malik Nomi Hassan 🖤💊👈🇵🇰 :
so said song amazing zabr10 👄
2026-07-14 18:32:52
1
ll__its__ok__ll
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙠𝙝𝙖𝙣❤️‍🔥 :
caption
2026-07-14 18:41:33
0
sulaimanshah672
Sulaiman shah yousafzai 🏳️✌️ :
had ❤️👍
2026-07-15 14:13:04
0
atifkhalil98
🦋⍣⃝🇦TIF🕊 ꭺ𝙨𝐥ă𝒎 🩺🩹:🤌🫀 :
😁
2026-07-15 07:02:43
0
user044872362
Adnan Khan :
@🦅 صوابی وال🦅:❤️❤️❤️
2026-07-14 20:14:03
0
zarrarkhan516
👑 ꝀĦȺN 👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 04:08:52
1
malikjunaidali86
malikjunaidali86 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 03:48:04
1
sulemankhan828890
SULIMAN 🥀💞 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 04:27:06
1
prince.uzair992
👑Prince uzair 👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 18:20:49
1
abdul.samad.tanha
Abdul Samad Tanha :
❤️❤️❤️
2026-07-14 18:51:04
1
malaksaad080s
❤️‍🩹MAلAK SAAD🇵🇰🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 18:29:44
1
hamzakhan63212
❣️ STA HAMZAA.....❣️ :
❣️❣️❣️
2026-07-14 19:13:22
1
afaqshah998
❤️آ ف ا ق ش ا ہ ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-15 01:30:45
1
khanwaleedanwar
waleed mohmand 333 :
🌹🌹🌹
2026-07-15 01:11:36
1
zeeshan..783
🇿 🇪 🇪 🇸 🇭 🇦 🇳 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 06:02:12
1
24umairyama
Umair Yama :
🥰🥰🥰
2026-07-15 06:25:45
1
wolfwazir818
Wolf Wolf :
❤️❤️❤️
2026-07-15 04:41:46
1
rahimullahkhan538
Malik Rahim ullah khan :
🥰🥰🥰
2026-07-15 02:02:44
1
sanamliba0
🔥🦅🥷🏻WAHSHE🤯🚬💔👿 :
💯💯💯
2026-07-14 18:28:18
1
To see more videos from user @husan_prst, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About