@shanogadi06: جب بھی میں اپنی موت کے بارے میں سوچتا ہوں تو مجھے وہ ماں یاد اتی ہے جس نے اپنے ہی جوان بیٹے کا اخری بار چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا وہ صرف کہنے کی ماں رہ گئی تھی کیونکہ وہ اس سے ماں ہونے کے سارے حق چھین لیے گئے تھے اسے گھر سے نکال دیا گیا اور اس نے اپنے بھائی کے گھر پناہ کے رکھی تھی پھر ایک دن اسے خبر ملی کہ اس کا جوان بیٹا اب اس دنیا میں نہیں رہا وہ بیٹا جس سے بات کرنے کو وہ ترستی تھی وہ بیٹا جس کو دیکھے بغیر کچھ مہینے گزر گئے تھے وہ کئی گھنٹوں کا سفر روتے چیختے طے کر کے ائی مگر جب تک پہنچی سب ختم ہو چکا تھا نہ اس کو جنازہ نظر ایا نہ بیٹے کی میت نہ کوئی ایسی چیز جو ثابت کر سکے کہ واقعی اس سے اتنا کچھ چھن گیا ہے وہ اج بھی بتاتی ہے کہ وہ سفر اس کے لیے سب سے زیادہ اذیت ناک سفر تھا اس رات اس پر کیا گزری تھی اس سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا اس کا دل اور دماغ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ واقعی اس کا بیٹا چلا گیا ہے وہ اج بھی زندہ ہے مگر ایک چلتی پھرتی لاش کی طرح اگر تم اس سے بات کرو تو اس کی انکھوں میں ایک عجیب سا خوف دکھائی دے گا اس کی انکھوں میں تمہیں ہزاروں الفاظ ملیں گے لیکن وہ الفاظ جن کو بیان کرنے پر وہ رو پڑتی ہے اور کچھ وہ نہیں پاتی بس یہی کہے گی کہ مجھے نہیں پتہ میرے ساتھ کیا ہوا میرے بیٹے کو مجھ سے چھین لیا گیا لوگ اسے لے گئے اور میں کچھ نہ کر سکی اتنی سی بات کرنے کے بعد وہ زار و قطار روتی ہے اور اگے کچھ نہیں بول پاتی کچھ مائیں اپنے بچوں کو دفن نہیں کرتی وہ خود اپنے بچوں کے ساتھ اندر سے دفن ہو جاتی ہیں اور شاید وہ ماں بھی ایسی ہے زندہ تو ہے لیکن اپنے بیٹے کے ساتھ اس کی خوشیاں مسکراہٹ باتیں سب کچھ اس کا دفن ہو گیا #foryou #تونسہ_شریف_آلے #شانوگاڈی

𝙊𝙫𝙚𝙧  ᎠO乙  𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀
𝙊𝙫𝙚𝙧 ᎠO乙 𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 18:27:36 GMT
10241
1289
21
24

Music

Download

Comments

itssomi38
itssomi :
پر جوان اولاد کا فوت ہو جانا والدین کو زیادہ تکلیف دیتا🤔🤔🤔
2026-07-15 04:47:01
5
jammmmm72
jam :
bure bat hi aes ko khudgarzi kehty hn aap apny aap ko bcha k un ko taklef mn dalny ke dua kry rhy ho byta brdash kr jata hi maa ni kr pati
2026-07-15 07:38:25
2
khuzaimabaloch7
K̷h̷u̷z̷a̷i̷m̷a̷⚔️ :
Ameen Suma Ameen
2026-07-14 18:37:13
1
muhammadafaq226
Muhammad Afaq :
آمین ثم آمین
2026-07-14 22:01:14
1
haider_tarar234
Muhammad Usman Haider Tarar :
بلکل بھی نہیں بس خیر کی دعا مانگوں اولاد کا صدمہ والدین کی زندگی ویران کردیتا ہے ہم پہ گزری ہے یہ قیامت جو تاحیات برستی رہے گی😭🤲
2026-07-15 08:17:22
1
muzaffariqbal1214
Muzaffar Iqbal :
Ameeen
2026-07-16 09:41:58
0
tigerhamza000
🦅 *ماہئ*🦅:☠ :
Ameen
2026-07-15 11:06:19
0
waseem.sajjad.9
Waseem Baloch :
Ameen
2026-07-15 19:09:21
0
ghazanfar263372
Sadqay Tumhare :
Ameen
2026-07-15 01:10:25
0
abdul.rehman.khan728
Abdul Rehman Khan :
Ameen
2026-07-14 21:27:28
0
ammar_ul_ahsanarain
عمار احسان آرائیں :
ameeeeeeen ❤️
2026-07-14 20:54:30
0
mano551137
❤️Mano❤️ :
Ameen Ameen
2026-07-14 18:39:00
0
zain90097
Meer 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-07-16 09:58:42
0
waqasrajpoot6274
⚡RAJA Rajpoot❤️‍🔥🙌🏻💫 :
🥰🥰🥰
2026-07-16 04:11:12
0
syedrashid126
Syed Rashid🇶🇦 :
🥰
2026-07-15 12:16:09
0
basha.butt1
BADSHA.BUTt👽 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 23:22:07
0
muhammad.ahmad.rafique.7
Muhammad Ahmad Rafique :
😢😢😢
2026-07-14 20:36:00
0
azharbalochab9110924gmai
اظهر البلؤشي :
❤️❤️❤️
2026-07-16 21:36:09
0
To see more videos from user @shanogadi06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About