@shanogadi06: پردیس میں رہنے والا بیٹا ہو یا شادی شدہ بیٹی دونوں کے دل اپنے گھر سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں دن بھر چاہے کتنے ہی مضبوط نظر ائیں لیکن جیسے ہی گھر سے بے ٹائم کال اتی ہے دل ایک لمحے کے لیے رک جا تا ہے ہزاروں دعائیں دن میں ا جاتی ہیں کہ یار اللہ خیر سب خریت ہو فاصلے انسان کو دور ضرور کر دیتے ہیں مگر اپنوں کی فکر کبھی نہیں کم ہوتی اللہ تعالی ہر ماں باپ کو سلامت رکھے ہر گھر میں سکون محبت اور خیریت عطا فرمائے اور کسی کو بھی اپنے پیاروں کی بری خبر نہ سنی پڑے امین #allahmudillah #foryou #تونسہ_شریف_آلے #شانوگاڈی