@hijab0025: لکھنا ایک لڑکی تھی نادان تھی پر لہجوں کو سمجھتی تھی لکھنا کہ یوں ہی اداس نہیں رہتی تھی وہ، بُرے وقت نے بہت ستایا تھا اسے ، کہ اعتبار اٹھ گیا تھا اس کا اس دنیا سے کہ وہ اکثر بیزار رہتی تھی، لکھنا اس کا دل دکھا تھا اور وہ کسی معجزے کا انتظار کر رہی تھی، لکھنا کہ وہ پاگل سی تھی جو اس خوش فہمی میں تھی کوئی اسے چاہتا ہے ، لکھنا کہ وہ خالی ہاتھ تھی لیکن پھر بھی اپنوں کے ہاتھوں لٹ