@zohankhan00024: انسان کی پہچان اُس کے لباس سے نہیں بلکہ اس کے اخلا سے ہوتی ہے....... زبان وہ چیز ہے جو آپکو یا تو دنیا کا خاص بنا دیتی یا لوگوں کی نظروں اور دل سے گرا دیتی...... لہذا اپنی زبان اور اس اعتبار کا خاص خیال رکھیں جو لوگ آپ کا کرتے ھیں....... کیونکہ اعتبار بنانے میں ایک صدی لگتی اور نظروں سے کرنے میں ایک لمحہ 🍀🍀🍀