@nimrakhani189: جب میں پاکستان میں تھی تو ایک دن میرے پوپو کے گردے خراب تھے۔ میں ان کے ساتھ تھی۔ ہم دوڑتے ہوئے اس بڑے ڈاکٹر کے پاس پہنچے جو "کڈنی سپیشلسٹ" تھا اور سرکاری ہسپتال میں بیٹھتا تھا۔ ڈاکٹر صاحب نے ایک نظر دیکھا۔ ٹیسٹ لکھ دیے۔ "جاؤ یہ ٹیسٹ کرا کر لاؤ" ہم بھاگے۔ لیب گئے۔ ٹیسٹ کرائے۔ واپس آئے تو دن کے بارہ بج چکے تھے۔ میں نے فائل ڈاکٹر کے سامنے رکھی اور کہا: "سر، ٹیسٹ ہو گئے ہیں" ڈاکٹر صاحب نے گھڑی دیکھی اور بولے: *"اب میں چیک اپ بند کر چکا ہوں۔ دو بجے پرائیویٹ کلینک میں بیٹھوں گا۔ وہاں آ جانا"* میں نے ہاتھ جوڑے: "ڈاکٹر صاحب صرف ٹیسٹ دیکھنے ہیں۔ دو منٹ کا کام ہے۔ ہم دو گھنٹے اور کیسے انتظار کریں؟ ہم دور سے آئے ہیں" اور وہ اٹھ کر چلے گئے۔ اسی لمحے سمجھ آ گیا کہ پاکستان میں ننانوے فیصد ڈاکٹر سرکاری نوکری کیوں کرتے ہیں۔ نوکری اس لیے نہیں کہ غریب کا علاج کریں۔ نوکری اس لیے کہ غریب کو بتا سکیں کہ *"شام چار بجے میرا پرائیویٹ کلینک ہے۔ وہاں آ جاؤ۔ وہاں صحیح علاج ہو گا"* سرکاری ہسپتال مریض پکڑنے کی دکان بن گیا ہے۔ اور پرائیویٹ کلینک نقد کی مشین۔ ہم دو گھنٹے بینچ پر بیٹھے رہے۔ پوپو درد سے کراہتے رہے۔ اور دو بجے ہم ھزار روپے دے کر وہی ٹیسٹ دکھا کر آ گئے جو بارہ بجے مفت میں دکھائے جا سکتے تھے۔ یہ حال صرف پشاور کا نہیں۔ یہ پورے پاکستان کا حال ہے۔ ڈاکٹر کم ہیں، قصائی زیادہ ہیں۔ *میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کیسے ڈاکٹر صبح سرکاری ہسپتال میں غریب کو بھگاتے ہیں اور شام کو ھزار روپے لے کر اسی کا علاج کرتے ہیں۔* *یہ میری آخری نصیحت ہے:* *لعنت بھیجو ایسے نظام پر جہاں ڈاکٹر قصائی بن جائے۔* *لعنت بھیجو ایسے وطن پر جہاں مریض کی جان سے زیادہ فیس کی قیمت ہو۔* *لعنت بھیجو ایسے وطن پر جہاں آپ کے بچے محفوظ نہ ہوں۔ *چھوڑ دو یہ ملک۔* *_اور مبارک ہو یہ وطن ان بکے ہوئے لوگوں کو۔ جو مرضی کرتے رہیں، کرنے دو۔"_*

Nimra mohmand
Nimra mohmand
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 18:47:50 GMT
29609
486
26
11

Music

Download

Comments

nawaz22tmg
🌹NAWAZ DRY FRIUT TMG🌹🌹 :
100 %right
2026-07-15 06:22:38
1
black.through2
.MOHMAND 🥀2.0⚕️ :
Belkul
2026-07-14 19:46:08
0
old.jani3
SULAIMAN KHAN :
bilkul 😭😭😭😭😭😭
2026-07-14 18:59:08
2
hariskh007
Haris :
right
2026-07-18 11:42:57
0
sssw2025
HaPPiNeSS😄 :
110% right
2026-07-16 05:08:41
0
zainullahokz
khan khan :
100
2026-07-15 13:12:27
0
younaskhan79011
younaskhan79011 :
sutch 😁😁🥰😂
2026-07-17 15:55:04
0
sanaullahuop
🇸 ᵃⁿᵃ 🇺ˡˡᵃh :
correct 💯%
2026-07-14 20:04:27
0
sanaullahbangash06
khanbhai :
ghlt
2026-07-14 20:53:13
1
muhammadnasirkhanwazir
Muhammad Nasir Khan Wazir :
Beshak ya bat to hai lakan government to 50000 rupees dataty hài
2026-07-15 12:15:51
0
hazrat.ali.khalil5
Hazrat Ali Khalil :
indeed 🥹
2026-07-15 08:31:08
0
31farooq
múhãmmãd fãrôôq :
💯💯💯
2026-07-15 03:26:22
0
drsajjad8181
Dr Sajjad :
2026-07-14 20:06:47
0
user358510197
عارف🍁🌹 :
true
2026-07-15 03:58:39
0
dr7shaban
Dr shaban :
Pakistani awam or Pakistani government or Pakistani idaroo kai bare Mai kia khyal hai
2026-07-14 23:51:08
0
user503275480
Happy 😁 :
beshak
2026-07-15 12:14:21
0
hammad.ahmad261
HK🚩🚩🚩 :
dasi ma sara hom shwe woo
2026-07-15 17:19:57
0
safihaidar50
Safi :
افسوس افسوس کوئ قانون نہیں۔ ڈاکٹر فارغ ہوتے وقت ڈاکٹر سے قسم لی جائے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کروں گا ۔
2026-07-18 14:42:29
0
user2610740876
Ahmad Khan :
👌👌👌
2026-07-16 02:42:36
0
abid.khan.abid88
Abid Khan Abid :
😳😳😳
2026-07-15 09:11:01
0
m.idrees2895
M Idrees :
😭😭😭
2026-07-15 08:33:28
0
khatimafridi786
khatimafridi786 :
👍👍👍
2026-07-15 06:18:29
0
old.jani3
SULAIMAN KHAN :
😭😭😭
2026-07-14 18:58:58
0
goodbylove711
💔 GOOD BY LOVE 💔 :
💔💔💔
2026-07-17 17:37:03
0
To see more videos from user @nimrakhani189, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About