:تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ ہیں
تو سمجھ جانا نسلی انسان سے واسطہ پڑا تھا
2026-07-15 16:22:33
5
مغل پردیسی اسلام اباد :
ہم ہے کہ تعلق کو نبھانے میں لگےہوے ہیں
کچھ لوگ یہاں دل کو دکھانے میں لگے ہوے ہیں
معلوم کرو ہاتھ انہی کا تو نہیں تھا
جو لوگ یہاں اگ بجھانے میں لگے ہوے ہیں
2026-07-15 17:14:59
4
Maleeha :
2026-07-15 11:03:00
8
Mian Waqas :
like
2026-07-16 06:47:52
2
mhasnainkhan686 :
ہم ہیں کہ تعلق کو نبھانے میں لگے ہیں
کچھ لوگ یہاں دل کو دکھانے میں لگے معلوم کرو ہاتھ انہی کا تو نہیں تھا
جو لوگ یہاں اگ بجھانے میں لگے
2026-07-15 19:17:34
6
cute Prince :
Great poetry
2026-07-15 08:22:09
2
⚔️* alone devil *⚔️ :
🥀
ہم سے جلنے لگی ہے اک عجیب سی دنیا
دعا کرو کسی کی بد دعا نہ لگے 😒
2026-07-15 19:00:40
4
Dil E umeed ☺️🤗 :
so beautiful
2026-07-16 11:23:04
2
khawajamubashir31 pk🇵🇰 :
SuChi bat
2026-07-16 07:53:54
3
momokhan :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-15 09:09:31
2
✰͢❤️🔥᭄⍣⃝🇰ʜᴀɴi :
Nice
2026-07-18 07:35:03
0
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-16 15:16:50
2
ijaz Ahmad 1980 :
[Sticker]
2026-07-15 18:14:43
2
aashiqali327 :
●●:اپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا
یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
اب میں کیا اپنی محبت کا بھرم بھی نہ رکھوں
مان لیتا ہوں کہ اس شخص میں تھا کچھ بھی نہیں
2026-07-17 14:49:20
0
Umar :
💕❤️e💕
2026-08-09 13:26:54
0
sunflower queen 👑🤩 :
کیا بات ہے 🥰🥰🥰💞💞💞
2026-08-24 15:44:38
0
champion 🏆 Qabola :
😳p
2026-08-13 01:42:50
0
M Kashif v :
wow kya poetry ha omg🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-09 20:04:14
0
sheihsaab :
zabardast
2026-07-17 19:04:55
0
To see more videos from user @zubairali_writes225, please go to the Tikwm
homepage.