@fariqueen931: Heart touching sad emotional feelings ..🥀 نہ جانے میرا یہ دل اتنا چھوٹا کیوں ہے 🫠 ذرا سی بات پر غمگین ہوتا کیوں ہے🥺 ویسے تو چھپا لیتا ہے ہزارانسو❤️🩹 پر جب بات آپ کی ا جائے تو روتا کیوں ہے . . . #poetry #brokenheart #painfullove #viralvideo #urdushayari