@sukoon_e_fitratt: وقت بدل گیا، لوگ بھی بدل گئے، اور رشتوں کی حقیقت بھی بدل گئی۔ کبھی دوست ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹتے تھے، ایک دوسرے کے پاؤں سے کانٹے نکالتے تھے، تاکہ سفر آسان ہو جائے۔ مگر آج افسوس، وہی لوگ ایک دوسرے کی راہوں میں کانٹے بچھانے لگے ہیں۔ اگر ہم پھر سے محبت، خلوص اور انسانیت کو اپنا لیں تو دنیا پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت بن سکتی ہے۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں، کیونکہ یہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️ #RealityCheck #DeepThoughts #Truth #foryourpage #foryoupage❤️❤️