@nasirkhawaja16: ایرانی خوب کھیل رہے ہیں۔۔۔ ٹرمپ صاحب ایران پر کیوں حملہ آور ہوئے تھے؟ظاہر ہے عربوں نے پیسہ دیا اسرائیل نے لابنگ کی اور رجیم چینج آپریشن شروع ہو۔پہلے وینزویلا ماڈل تھا پھر لیبیا ماڈل آیا۔خیر فرعون ناکام ہوئے منافقین حیرت زدہ بلکہ وحشت زدہ ہو گئے۔یہ مردہ خور گدھ بنے بیٹھے تھے مگر اللہ نے ان کے پروگرام کو برباد کر دیا۔یہ بات ذہن مبارک میں رہے جنگ بندی کا مطلب جنگ ختم ہونا نہیں ہے۔امریکیوں کی بری عادت یہ ہے کہ وہ سب کو دبئی قطر حمارات کی طرح نیم غلام سمجھتے ہیں۔وقتی معاہدہ کر لیں بعد میں عمل نہیں کریں گے۔ایرانیوں نے کہا ہم طاقت عملدرآمد کروائیں گے۔یہ امریکہ کی ناک توڑنے والی ہے اس لیے تلملا رہا ہے۔یہ تلملاہٹ وطن عزیز کے دانش وڑوں تک منتقل ہوئی ہے آپ کو ٹیون بدلی محسوس ہو گی۔یاد رکھیے ایرانی خوب کھیل رہے ہیں دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے مقابلہ ہے اور منافقین بھی اس کے ساتھ ہیں۔ #viral #creatorsearchinshight #fyp #iran #iran