@awamkirayenews: "مجھے جو بھی قتل کرے، میں اس سے بدلہ نہیں لوں گا، بلکہ میں اس قتل کا زمہ دار ریاست کو سمجھوں گا ۔" — مولانا فضل الرحمٰن #unfrezzmyaccount #awamkiraye #مولانافضل_الرحمان_صاحب
: میں عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن دل سے مولانا صاحب کا احترام کرتا ہوں اللہ مولانا صاحب کو لمبی عمر اور اچھی صحت دے۔ علما کرام ہمارے سروں کے تاج ہیں۔
2026-07-15 19:09:16
39
چوہدری🤍 :
love you Molana sab
2026-07-16 13:33:39
1
Haris khan :
yar Jo bhe h but is bande NY abhi Haq k stah diya h please support him before I don't like but now he's on the right platform because he's telling Truth
2026-07-16 16:44:23
1
🚩Hazrat Ali🚩 :
Redline
2026-07-15 16:57:16
0
Zahir :
الله تعالی لمبی زندگی دے
2026-07-15 07:33:18
54
اتحادالیون :
اس ملک میں سچ بولنا جرم بن گیا ہے
2026-07-17 03:02:45
6
shabbarkhan037 :
مولانا💪🏽💪🏽💪🏽 فضل الرحمن زندہ باد💪🏽💪🏽💪🏽
2026-07-15 05:08:44
41
🦂Mudasir 🦂Ahmad🦂 :
2026-07-16 01:48:36
13
Riaz khan :
اللہ تعالیٰ ایسے دن سے ہمیں دور رکھے
2026-07-16 18:52:45
3
╰‿╯𝔹ú𝐧е𝚛Ꭵ✓ff :
اللہ تعالیٰ یہ دن ہم کو نا دکھائے قائد محترم 😳🙏
2026-07-15 16:35:45
13
Malik g751 :
💝💝💝جمعیت کا شہزادہ: اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو سلامت رکھے ہماری زندگی بھی قائد محترم کو لگاۓ ہم اپنے قائد کی لمبی زندگی دعا کرتے رب ذوالجلال کی کی بارگاہ میں❤️
2026-07-16 22:05:28
2
HUSSAIN AFRIDI😎 :
Allah pak hifazat farmayeii molana shahab ka
2026-07-16 07:27:46
5
🍂..SHAH🪽 :
allah na kary ka koi apko qatal kary🥹😭😭
2026-07-15 17:10:42
7
Baloch khan جمعیت کا شہزادہ :
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو سلامت رکھے ہماری زندگی بھی قائد محترم کو لگاۓ ہم اپنے قائد کی لمبی زندگی دعا کرتے رب ذوالجلال کی کی بارگاہ میں❤️
2026-07-15 06:39:47
10
𝗦𝗮𝗵𝗶𝗯𝘇a𝗱𝗮 𝗠𝐮𝐚𝐯𝐢𝐚 :
hazrat Allah pak apny hifzo aman Mai rakhy
2026-07-16 11:41:20
4
꧁𓊈𒆜🅸r🅵🅰🅽 🅷🅰🅸🅳🅴🆁꧁ :
Ab imran khan Sab… ka aikaik bath Sab ko yad ayega lakin Sbr… karo
2026-07-16 21:48:15
2
HOW | Haseeb :
ہمیں عمران خان صاحب کی فین ہیں لیکن مولانا صاحب ہم اپ کے ساتھ ڈنکے کی چوٹ پہ کھڑے ہیں اپ حق پر ہیں جب تک اپ حق پر ہیں ہم اپ کے ساتھ گھنٹے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہیں شکریہ
2026-07-16 21:30:17
2
Sheraz khan :
ھمیشہ خوشں رھو
2026-07-15 03:22:55
2
To see more videos from user @awamkirayenews, please go to the Tikwm
homepage.