@uthmaanabdulhameed: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تمہاری (دنیا کی) آگ جہنم کی آگ کے مقابلے میں (اپنی گرمی اور ہلاکت خیزی میں) سترواں حصہ ہے۔“ کسی نے پوچھا، یا رسول اللہ! (کفار اور گنہگاروں کے عذاب کے لیے) یہ ہماری دنیا کی آگ بھی بہت تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دنیا کی آگ کے مقابلے میں جہنم کی آگ انہتر گنا بڑھ کر ہے اور ان میں سے ہر ایک کی گرمی اسی (دنیا کی آگ) جیسی ہے۔“ [صحيح البخاري/كتاب بدء الخلق/حدیث: 3265]

Uthmaan Ibn Abdul Hameed
Uthmaan Ibn Abdul Hameed
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 19:17:57 GMT
194
23
1
1

Music

Download

Comments

jaragujjar16
Yasir Jara 1 :
☝️🕋🤲☝️🕋🤲☝️🕋🤲🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-07-14 19:53:44
0
To see more videos from user @uthmaanabdulhameed, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About