@oldharfa935: قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب پر بھونکنے والوں ذرا اس کا بھی جواب دو۔۔۔۔۔۔🥺🔥#fypviralシ #foryoupage❤️❤️ #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #پروپیگنڈاچھوڑوجوابدو

👑 『𝗩𝗢𝗫』
👑 『𝗩𝗢𝗫』
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 19:19:53 GMT
462069
74481
3340
4096

Music

Download

Comments

umarjaan888
👑 Umar Jaan 👑 :
مولانا نے صحیح فرمایا
2026-07-15 08:14:32
1017
bangashi555
👑 BILAL BANGASH 👑 :
da vadio za nasham kaleya 😭😭😭💔💔💔
2026-07-19 06:05:29
0
noorzaibkhan785
Jahan zaib 123 :
:مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں اور دیگر مراعات عسکری بینک عسکری سیمنٹ نورپور۔ فوجی فاونڈیشن۔ اینگرو۔ آیف ایف سی۔ چینی ملز۔ این ایل سی۔ کی بات کی گئی تو یہ لوگ اسمان تک پہنچ جائے نگے.
2026-07-15 11:22:35
745
abbott.abad4
Abbott Abad :
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر مولانا صاحب نے دل جیت لیا
2026-07-15 15:45:33
362
m__________asif
🦋⁂༄ℳ.ẳ𝐬ϊ𝗳༄⁂🦋 :
miss you Imrankhan 🥺😢
2026-07-17 19:40:02
0
hubaib.khan2738
PHONE FiX lab :
یہ جملہ بولا کس نے تھا؟
2026-07-15 13:02:46
59
dairy.milk836
✓M✓A✓ :
molana shb na Sahi kaha ta
2026-07-15 07:04:53
89
amirkhel527
amir :
:مولانا صاحب نے تو ابھی انہیں صرف تنخواہیں یاد دلائی ہیں۔ اگر بات پلاٹس، بلڈنگز، جزیروں اور دیگر مراعات پر آ گئی، تو یہ لوگ آسمان پر پہنچ جائیں گے.
2026-07-15 12:18:58
101
raqiboraqzai8
Raqibofficial :
یہ ویڈیو ہر ٹک ٹاکر کی ائی ڈی سے چلنا چاہیے
2026-07-15 12:02:02
121
zakriya.khan14.offical
✅️“❤️ملک❤️” :
stand with molana shb
2026-07-16 00:37:41
35
captain.saab15
Captain Saab :
ab ye bhii zra ARY news prr lado
2026-07-16 18:53:41
0
sherbaz0
🆂︎🅷︎🅴︎🆁︎ 🅱︎🅰︎🆉︎ :
اگر فضل الرحمن اسی طرح اپنے موقب پر ڈاٹا رہا تو عمران خان کے ساتھ ساتھ انشاءاللہ میں فضل الرحمن کو سپورٹ کروں گا کیونکہ ہمیں بہادر لوگ پسند ہیں اور پہلی مرتبہ فضل الرحمن نے بہادری سے بات کی
2026-07-16 04:33:29
19
user8142418422094jhh
nabidadBaloch :
ہمارے عدالتوں میں انصاف کا نام نہیں ہے صرف نا انصافی ہے
2026-07-15 09:45:49
33
alisaeed1297
ali saeed :
اگر ریٹائرڈ فوجی بارڈر پر بغیر تنخواہ کے کھڑے ہیں تو ھم سب جاکر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ ! 🤔
2026-07-15 15:14:02
21
abdul.wakil.khan3
ABDUL WAKIL KHAN :
شہید ہمارے فخر ہیں لیکن ان کی ذمہ داران سے پوچھنا چاہیے کہ ہمارا باپ بیٹا بھائی اخر کس جنگ میں شہید ہوئے ہیں وہ جنگ بھی تو بتا دینا
2026-07-16 04:44:12
29
user9361694107092
🫀 :
afsos afsos 🥹
2026-07-15 11:03:26
7
osamaorakzai3
Osama Orakzai :
@Osama Orakzai:مولانا نے یہ کہا ہے، کہ ہم اسلحہ کیوں اٹھائیں، کہ ہم کیوں لڑے، ریاست نے اپنے لئے 10 بلین ڈالر سے زیادہ اپنے لئے مختص کئے ہیں، اگر وہ لڑتے ہیں تو وہ اسی فیلڈ کے ہیں، تنخواہ لے رہے ہیں۔ مثلاً ایک ڈاکٹر ہے وہ انجنئیرنگ کا کام نہیں کرسکتا، ایک مزدور شخص آرمی نہیں بن سکتا، جیسا ایک ڈرائیور ڈاکٹر نہیں بن سکتا وغیرہ وغیرہ۔ تو ہم کیسے کرسکتے ہیں ان دہشت گردوں کے خلاف، ہم کیسے اسلحہ اٹھا سکتے ہیں، یہ فوج کا کام ہے وہی کرینگے وہ تنخواہ اسی بات کا لے رہے ہیں، اور لڑتے ہیں، جب مولوی ایک ایک جرنیل کا کام نہیں کرسکتا اگر پھر یہی مولوی فوج میں ہے تو وہ کرے گا پھر ۔ لیکن کسی کا اپنا ایک فیلڈ ہوتا ہے ۔ بات بہت لمبی ہے امید ہے کہ آپ سمجھ چکے ہونگے ۔
2026-07-15 09:21:59
55
syedgang1
☠️SYED GANG ☠️ :
love you pakhtono Balocho 😭😭😭😭
2026-07-15 07:56:29
32
muhammadshafi54325
محمد شفیع 💫 :
لیڈر
2026-07-16 07:48:05
7
To see more videos from user @oldharfa935, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About