@polyan_mila:

m
m
Open In TikTok:
Region: TR
Tuesday 14 July 2026 19:22:51 GMT
164
31
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @polyan_mila, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں ناراض ہونگی...   بے وجہ تم سے لڑوں گی   چھوٹی چھوٹی باتوں پر منہ پھلا لوں گی   کبھی خاموش رہ کر تمہیں تنگ کروں گی   تو کبھی غصے میں بے تحاشہ بول جاؤں گی۔   مگر ان سب کے باوجود...   تم پر واجب ہے میرے نخرے اٹھانا✨ کیونکہ محبت صرف خوبصورت لمحوں کا نام نہیں ہوتی   محبت وہ صبر ہے جو کسی کے بدترین موڈ میں بھی اس کا ہاتھ نہیں چھوڑتا۔   وہ احساس ہے جہاں انسان جانتا ہے کہ سامنے والا مشکل ہے، ضدی ہے، غصہ بھی کرتا ہے۔   پھر بھی دل اسی کے پاس سکون ڈھونڈتا ہے۔🖤 میں کبھی بچوں کی طرح ضد کروں گی   کبھی بے وجہ روٹھ جاؤں گی   اور کبھی صرف یہ دیکھنے کے لیے خاموش ہو جاؤں گی   کہ تم مجھے منانے آتے ہو یا نہیں۔   کیونکہ دل کو تسلی لفظوں سے نہیں، توجہ سے ملتی ہے۔   تمہیں میرے ہر روپ سے محبت کرنی ہوگی...   میرے غصے سے بھی، میری خاموشی سے بھی، میری   ترتیبی سے بھی۔   کیونکہ میں صرف وہ لڑکی نہیں جو ہنس کر بات کرے   میں وہ احساس بھی ہوں جو کبھی کبھی ٹوٹ کر صرف   تمہاری محبت مانگتا ہے✨   اور سچ تو یہ ہے   جس شخص سے دل سچی محبت کرے، اس کے نخرے   بوجھ نہیں لگتے بلکہ وہی انسان دل کی خوبصورت عادت بن جاتے ہیں از ماہیر #fypシ #fypシ゚viral #only_khan0 #fypシ゚viral #fypシ゚viral

About