@arynews.official: "مولانا فضل الرحمان کے بیان سے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہے "شرمیلا فاروقی #ARYNews #11thHour

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 21:15:00 GMT
632958
20839
3462
230

Music

Download

Comments

pakchq
Bushra :
6 لاکھ فوجی کس بات کی تنخواہ لے رہے ہیں؟؟؟؟؟؟
2026-07-14 23:31:30
1027
khan.star916
khan star :
مولانا نے عوام کی ترجمانی کی ہے کوئی غلط بات نہیں کی ٹھیک کہا ہے ہم پاکستانی ہے ہمارا دل نہیں دکھا
2026-07-14 21:27:17
1042
suhailkhan1381
Suhail khan :
مولانا نے پہلی بار سچ اور حق کی بات کی۔
2026-07-14 21:23:16
1420
amnabaloch8044
AmNa baLoCh :
یہ حقیقت ہیں اور مولانا نے سچ کہا ہے
2026-07-14 21:20:46
552
ayazsoomro3213
Ayaz soomro :
دل آزاری نہین ھے پاکستانی خوش ھے
2026-07-15 01:04:21
150
meermujahid1262
meermujahid1262 :
مولانا صاحب نے جو بات کی ہے وہ پورا پاکستان کرنا چاہتا ہے لیکن خوف کی وجہ سے کوئی نہیں کرتا #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ
2026-07-15 00:35:14
196
akram.khan.mullak
Akram Khan Mullakhail :
جھوٹ نہیں بولو ہمارا دل آزاری نہیں ہوا ہیں
2026-07-15 06:42:12
61
ihsandeerbala
شیخ محمد ادریس :
مولانا فضل الرحمان صاحب ذندہ باد
2026-07-15 00:23:56
87
ishtiaqgilgiti
ISHTIAQ Gilgiti :
صحیح وقت پر پاوں رکھا ہیں مولانا نے
2026-07-15 00:49:26
170
huzaifakhattak53
viki 47 :
Hamra Dil nahi doka
2026-07-15 05:14:31
6
kashmirimunda2527
KashmiriMunda2527 :
both achi bt ki ha uno na
2026-07-15 02:09:03
12
israrahmad3473
israrahmad3473 :
کسی کی دل آزاری نہیں ہوئی فضل الرحمن نے سچ بول کر اچھا کیا ہے شاباش
2026-07-15 00:09:21
129
eram.hashmi.pti
Eram Hashmi PTI :
یہ حقیقت ہیں اور مولانا نے سچ کہا ہے
2026-07-14 22:16:11
165
javed.muhammad5
Javed Muhammad :
molana is right
2026-07-15 05:48:03
5
akramkhanmusakhail0
Akram Khan MusaKhail :
love you
2026-07-15 00:36:49
2
amirbachabacha419
امیر بادشاہ :
مولانا فضل الرحمان صاحب اچہ بات کیا قسم پر ات رکو
2026-07-15 01:23:24
81
umair999.khan
umair999khan :
کوئی غلط بات نہیں کی اس میں کون سی ایسی غلط بات ہے
2026-07-14 21:19:49
94
saif.afridi.kohati
Saif Afridi Kohati :
مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں ۔ زمینوں ۔ جزیروں اور دیگر مراعات کی گئی ۔ تو یہ لوگ آسمان تک پہچ جاۓ گے ۔ Love you Moulana ❤️
2026-07-15 02:54:41
81
tauqeer.ahmad.72626
🇸🇦Tauقeer Aحmad SaنaN🇬🇧 :
مولانا صاحب کے باتوں سے لاکھوں کروڑوں کے دل خوش ہوئی ہیں نہ کہ دل آزاری ہوئی ہیں☝🏻💯💪🏻
2026-07-14 23:03:58
61
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About