@ulamaspeechespk: فوج کی تنخواہوں پر اعتراض کا جواب مفتی عبد الرحیم صاحب دامت برکاتھم #MuftiAbdulRaheem #PakistanZindabad #Pakistan #pakarmytheheroes #jtrmediaofficial

Ulama-E-Kiraam Speeches
Ulama-E-Kiraam Speeches
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 19:48:17 GMT
192216
7171
394
392

Music

Download

Comments

user963435491
KHAN .... :
خضرت عمر فاروق جو تنخواہ دیتے تھے وہ اسلام کیلئے لڑ رہے تھے اور پاکستان ٹرمپ ستان کیلئے لڑ رہے ہیں
2026-07-15 03:46:58
187
musafat.haideri
Alishba khan :
یہ ہیں وہ سرکاری مدارس جن مولانا نے حوالہ دیا
2026-07-15 04:07:54
79
sh__ahmad8
SH__AHMAD :
سمجھ نہیں اتی عبدالرجیم کو کیا مسئلہ ھے 😁
2026-07-15 03:33:36
37
mustaqim.raza
mustaqim.raza :
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ جن مجاہدین کو وظیفہ دیتے تھے تو وہ مجاہدین اسلام کے لیے لڑ رہے تھے اور یہاں ٹرمپ کے لیے لڑ رہا ہے
2026-07-15 09:12:31
47
gul.ali85
Gul ali :
ایک مسلمان پیسوں کے لیے یا تنخواہ کے لیے کبھی بھی جان نہیں دیتا یاد رکھیں اپنے وطن اور اسلام کی بقا کے لیے جان وہی قربان کرتا ہے جس کے اندر قوت ایمانی ہو جس کے اندر ایمان کا جذبہ ہو جس کے اندر اپنے رب کی محبت ہو جس کو پتہ ہو کہ میرا رب اللہ ہے اور پیارے نبی اس کے اخری رسول ہیں۔
2026-07-15 05:53:24
31
fida_lehri_143
عمار وقاص خضداری :
مولانا فضل الرحمان نے بلکل درست فرمایاہے
2026-07-15 05:09:27
33
user8846715167292ishaq
ishaq mohmand :
مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں اور دیگر مراعات عسکری بینک عسکری سیمنٹ نورپور۔ فوجی فاونڈیشن۔ اینگرو۔ آیف ایف سی۔ چینی ملز۔ این ایل سی۔ کی بات کی گئی تو یہ لوگ اسمان تک پہنچ جائے نگے.
2026-07-16 17:33:58
5
jamilkhankingkpk
Jamil Khan kpk :
یار کیسے لوگ ہے پہلے تو بات کو سمجھ لیا کریں مولانا نے صرف احساس اور زمہ داری کی بات کی ہے
2026-07-14 22:20:24
18
janmanjanman4
H F A :
واؤ مولانا صاحب بٹن کہا دبایا کرنٹ یہاں تک پہنچی 😂
2026-07-15 08:06:21
29
my12345622
MY123456 :
فوج زیادہ شہید ہوئے یا بے گناہ علماء اور عوام کو زیادہ شہید کردیا
2026-07-15 10:18:38
9
raeeskhan43189
Raees Khan :
اجر و ثواب الگ چیز ہے اور احسن جتانا الگ چیز ہے
2026-07-15 04:07:08
7
javednasir43
Real Love is Almighty Allah :
excellent explanation
2026-07-15 06:18:02
5
shokatullah54
SHOKAT ULLAH 🦅 :
واہ کیا بات ہے..!! اگر کوئی عالم تنخواہ لے رہا ہے اسکا کا مقصد علم سیکھانا ہے کتاب سمجھانا ہے؛ اگر ہی عالم ٹائم پاس کررہا اور ذاتیات میں شمولیت کرتا ہے، میرے نزدیک یہ بھی عالم نہیں رہا جب وہ عالم نہ رہا اسکا تعلق تنخواہ وغیرہ سے رہا نہیں آپ اپنے پاس رکھ دو یہ جواب....
2026-07-15 13:51:34
6
king645389
king :
بلکل فضول جواب ہے سوال سے مترادف
2026-07-15 04:27:56
8
farooqalve2424
Farooq Khan :
جانم مولانا فضل الرحمان صاحب کا پہلے موقف کو سمجھیں
2026-07-14 21:19:51
14
m.a.sheraz
M. A. Sheraz :
پاک فوج کا ہر سپاہی اور ہو آفیسر مجاہد ہے۔ We Love Our Pak Army ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-15 07:52:46
6
muhammad.ilyas62143
حافظ سہیل الیاس :
مدارس کے شیوخ کسی کو نہیں کہتے کے آ کر ہماری جگہ پڑھاو
2026-07-15 09:54:26
6
javednasir43
Real Love is Almighty Allah :
pak fooj Zindabad
2026-07-15 06:19:08
6
amnanaeem951
Amna naeem :
💯
2026-07-15 07:55:08
1
abdulahad3475
AbdulAhAd ❤️A :
molana apny bandy bejhy naa
2026-07-15 23:20:37
0
s_malik532
user3416131600441 :
gen. mushraf NY bhe ek bar bola tha marna marana tu hojata Hy etc.... us waqt ye batain kyun nae ki....
2026-07-15 16:17:20
0
skhan8191
سخن :
marne par 25 lack kiun lete hen ye b btana
2026-07-15 09:12:20
2
uzair3247
Uzair :
حضرت عمر رضی اللہ عنہ جن کو تنخواہ دیتے تھے وہی لڑتے تھے ،عام عوام کو نہیں کہا جاتا تھا جا کر دشمن سے لڑیں
2026-07-15 18:45:33
4
To see more videos from user @ulamaspeechespk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About