بڑی خوشی سے خسارے قبول کرنے ہیں
دکھوں کا کیا ہے تمہارے ، قبول کرنے ہیں
بنانے والا ہے میرے لئے وہ گلدستہ
گلاب اس لئے سارے قبول کرنے ہیں
یہ زندگی ہے بچھڑنا ہے اور ملنا بھی
طرح طرح کے نظارے قبول کرنے ہیں
2026-07-15 00:19:50
7
To see more videos from user @dr.khani28, please go to the Tikwm
homepage.